دہشت گردی شدت پسندی ریپ مار دھاڑ کے بجائے ہنستا مسکراتا گاتا انجوائے کرتا پاکستانی نوجوان کتنا اچھا لگتا ہے ؟
انڈیا والے پاکستان کے اس میوزک ٹیلنٹ سے بہت جیلس ہیں انہوں نے ہماری جو منظر کشی کی تھی یہ اس کے پرخچے اڑا رہا ہے معاشرے کو نارمل کرنا اس کی detoxification کرنا بہت ہم ہے پہلے ہمارے معاشرے میں یہ سب نارمل تھا شادی بیاہ غمی خوشی میں ایسے ہی سب مل کر وقت گزارے تھے فنون لطیفہ دلوں کی سختی دور کرتے ہیں
مادری زبان میں ابتدائی تعلیم کتنی اہم ہے آپ یہ دیکھ لیں اس بچے کی پنجابی کی ویکبلری الفاظ کا چناؤ سب بہترین اور اسے کہانی بھی پوری یاد ہے ماہرین نفسیات مادری زبان کو ذہنی نشرونما کے لیے بہترین قرار دیتے ہیں اس بچے کے استاد کو بھی فل مارکس اس نے اس کی حوصلہ افزائی کی مذاق نہی اڑایا ہے ابتدائی تعلیم مادری زبان میں بہت لازمی ہے
ماں صدقے یہ سموسہ کیسے کرچ کرچ کر کے کھا رہا ہے 🥰
یہ بھی پاکستانی ہے اور اس پر پورا برطانیہ اس وقت فخر کر رہا ہے ڈاکٹر آصف صاحب نے ہزاروں دل کے مریضوں کی اوپن ہارٹ سرجری کی جو ایک ریکارڈ ہے وہ ستر سال کی عمر میں ریٹارڈ ہوئے اب وہ سارے مریض جن کا علاج کیا ان کو لائف ٹائم اچیونمنٹ ایوارڈ دینے آئے
یہ اصل ہیرو ہیں یہ ہمارے بچوں کے رول ماڈل ہیں یہ مسلمانوں کا یورپ میں روشن چہرہ ہیں ❤️❤️
As an Indian, I feel ashamed that the Indian Army falsely claimed to have eliminated Hashim Musa alias Mohammed Asif, the Pahalgam mastermind. DG ISPR has now presented him alive in a live press conference. It's obvious now - we killed our own people in Pahalgam and then put the blame on Pakistan.
Former Anthropic employee Jacob Coxon says the AI industry is "gambling with our lives." He tells Anderson what he finds "most scary is if AI is used to make itself more intelligent" and warns these companies are "compelled to race toward building a deadly technology."
عمران خان 3 سال چیختے رہے امریکی سائفر آیا تھا،امریکہ نے سازش کرکے میری حکومت گرائی اور پھر یوٹیومرز نے مشہور کیا کہ امریکہ نے اڈے مانگے تھے تو عمران خان ایبسلوٹلی ناٹ کہا تھا مگر آج عمران خان کے بیٹے اسکائی سپورٹس پر بیٹھ کر خود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے درخواست کر رہے ہیں کہ آپ ہماری آخری اُمید ہیں اور آپ ہماری مدد کریں۔
کل امریکہ سازشی تھا،آج امریکہ ہی آخری امید ہے؟کل خودمختاری کا درس،آج بیرونی مداخلت کی بھیک۔یہ دوہرا معیار قوم کے سامنے ہے۔حقیقت یہ ہے کہ پی ٹی آئی کا بیانیہ جھوٹ اور مفاد پرستی پر منحصر ہوتا ہے،اقتدار جائے تو امریکی سازش اور سزاؤں سے بچنا ہو تو امریکہ مدد کرے۔یہی ہے اصل امریکی غلامی
عمران خان کی بہن کا بیان سن لیجئے کہ عمران کو جب پتہ چلا کہ شفا جا رہے وہ بہت خوشی خوشی جانے کو تیار ہوئے
جبکہ بیانیہ ساز یوتھیے تو ان کو ڈٹ جانے والا اور سسٹم اس کے آگے جھک جانے والا لکھ رہے تھے
اصل حقیقت جان کر جیو وہ بھاگ کر ہسپتال خوشی سے گے
نواز شریف کے جسم پر نیل تھے سرخ دھبے تھے مسوڑوں سے خون آ رہا تھا کوئی ڈاکٹر ہاتھ لگانے کو تیار نہیں تھا میرے سامنے اُن کی کیفیت ہارٹ اٹیک والی تھی ۔ مرحوم ڈاکٹر طاہر شمسی
نوٹ ۔ نیازی نے ڈاکٹر صاحب کے اکاؤنٹس تک چیک کروائے تھے کہی رشوت تو نہیں لی تھی
اخے دل گھبرا رہا ہے مُلک میں ایمرجنسی نافذ کر دو 🤡
آج گائناکالوجسٹ دل گھبرانے والے بورڈ میں شامل ہوگی یہاں مفاد کا ٹکراو بھی یوتھڑز کو نظر نہیں آئے گا
یہ بھی پاکستان ھے 💕
،ڈارسن کا ایک ملازم جو سامان لے کر جا رہا تھا اللہ آباد شیل پٹرول پمپ کے سامنے اس کا سامان سڑک پر گر گیا ایک منٹ میں تمام راہگیروں نے مل کر اس کے سامان کو اٹھایا اور اس کی بروقت مدد کر کےاس کو نقصان سے بچایا گیا
زرداری صاحب نے کہا تھا کہ جیل دو سال بعد اپنا آپ دیکھاتی ہے عمران صاحب کی میڈیکل رپورٹ گواہی دے رہی ہے کہ تیسرے سال میں ان کے اعصاب جواب دے رہے ہیں ان پر پینک اٹیک ہو رہے ان کا سٹریس اور انگزایٹی لیول ہائی ہے یہ سب نفسیاتی توڑ پھوڑ کی کیفیات ہوتی ہیں یہ نارمل ریکشن ہے کسی کو بھی لمبی قید میں ڈال دو وہ اسی کیفیت میں جائے گا آزادی سے محرومی چھوٹا صدمہ نہی ہوتا ہے
وہ دن میں تین دفعہ Lexotanil لے رہے ہیں اس گولی کا ایک عصر یہ ہوتا سارا دن نیم غنودگی میں رہتی انسان الرٹ نہی رہتا یاداشت کمزور ہو جاتی چکر آتے ڈاکٹرز اس کو لینے کے بعد ڈرائیونگ اور مشین چلانے سے منع کرتے ہیں
گزشتہ روز بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے جب مودی سرکار کی جانب سے بننے والی پاکستان مخالف فلم سندور میں رول ادا کرنے سے انکار کیا اور کہا کہ میں کیوں پاکستان کے خلاف فلم میں رول ادا کروں اور ساتھ ہی کروڑوں روپے کی آفر کو لات مار کر ٹھکرا دیا تو مودی سرکار نے ثانیہ مرزا کے شاپنگ سینٹر کو بند کردیا-
مودی سرکار کے اس اقدام کے خلاف محمد اظہر الدین نے اعلان کیا تھا کہ 24 گھنٹے کے اندر اگر ہماری بہن ثانیہ مرزا کے شاپنگ سینٹر کو نہیں کھولا گیا تو میں لاکھوں لوگوں کیساتھ دہلی کی سڑکوں پر نکلوں گا اور پھر جو کچھ بھی ہو گا اسکی ذمہ داری سرکار پر ہوگی- محمّد اظہر الدین کی دھمکی کام کر گئی اور 24 گھنٹے پورے ہونے سے پہلے ہی مودی سرکار نے ثانیہ مرزا شاپنگ سینٹر کے کھولنے کے احکامات جاری کردئیے-
اس موقع پر محمد اظہر الدین کا کہنا تھا کہ "یہی تمہاری اوقات تھی جو تم نے دکھا دی- ثانیہ مرزا نے دنیا بھر میں ہندوستان کا نام روشن کیا اور اب تم اپنی جھوٹی فلم کیلئے ہندوستان کے سٹار کو بلیک میل کررہے ہو- تم اس فلم سے دنیا کو کیا ثابت کرنا چاہتے ہو؟ دنیا فلموں پر نہیں حقیقت پر یقین کرتی ہے اور حقیقت دنیا دیکھ چکی ہے- تم کونسی دنیا میں بستے ہو- اب سے ہندوستان کے مسلمان آپ کا ہر میدان میں مقابلہ کرینگے- یہ آپ کی بھول ہوگی اگر آپ سمجھیں کہ ہم کمزور ہیں- ہم ہر میدان میں آپ سے دو قدم آگے ہیں"-
کامران الیاس کو بے دردی سے قتل کیا صدیق جان
کامران الیاس اپنے گھر کا واحد کفیل تھا بشارتی راجہ
کامران الیاس کے خون سے انقلاب ائے گا زیشان موری
کامران الیاس کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ثمینہ سٹرابری
کامران الیاس کے ظلم کا بدلہ لیں گے عمران ریاض
لاش کامران الیاس کا بیان سن لیجئے