*مرنے والے انسان کو نہیں معلوم کہ آپ نے اُس کے لئے کتنے آنسو بہائے لیکن زندہ انسان کو مرتے دَم تک یاد رہے گا کہ آپ کی وجہ سے اُس نے کتنے آنسو بہائے...!🥀✨
کوئی نہیں نبھاتا صرف وقتی Attraction ہوتی اور وہ تجسس کے ساتھ ہی ختم ہو جاتی یقین کریں کوئی آپ کے سامنے مر بھی رہا ہو تو کہہ دیں کہ مر جاؤ مگر اپنی ذات کو غلطی سے بھی کسی کا عادی مت بنائیں کیونکہ انسان لمحوں میں بدلتے ہیں اور پھر آپ کے حصے میں صرف
خسارے آتے ہیں!
#Bushii🥀✨
اور پتہ ہے پھر جب ہم لوگوں کے رویوں کا جواب دینا سیکھ جاتے ہیں۔۔۔تو أن کو حیرانگی ہوتی ہے۔۔۔😊 جبکہ دیکھا جائے تو یہ أنی کا کیا ہوا احسان ہوتا ہے ہم پر۔۔۔
#Bushii🥀✨
ו••♠️📎
کاش میرے لفظوں میں اتنی طاقت ہوتی کہ میں تمہیں اپنا قیدی بناتی اور پھر تمہیں ویسے تنہا چھوڑ دیتی جیسے تم مجھے چھوڑ کر تڑپایا کرتے ہو یہ کوئی بدلہ نہیں ہوگا میری طرف سے! یہ صرف میں تمہیں احساس دلاتی کہ میں بھی تمہارے بغیر ایسے تڑپتی ہوں 🙂
#Bushii🥀✨
انسان بے وفائی برداشت کر لیتا ہے۔۔۔۔۔ بے پرواہی نہیں ۔ بے وفائی اہمیت کے ختم ہونے اور بے پرواہی اہمیت کے کم ہونے کا نام ہے ۔ انسان خاتمہ برداشت کر لیتا ہے .... کمی نہیں ۔🙂💔
#Bushii✨🥀