ایران نے اسرائیل کو وہ نقصان پہنچایا جو اسرائیل کے گمان میں نہیں تھا، اسرائیلی یہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ اس طرح ان کے شہروں پر میزائل گر سکتے ہیں، صحافی عدنان حیدر
مکمل ویڈیو دیکھئے: https://t.co/8nE9UtpaSx
@_AdnanHaider
اسرائیل ایران جنگ میں جتنی دیر کنفیوژن رہے گا، تب تک اسکا فائدہ تیل بیچنے والی کمپنیوں کو ہوگا، کل امریکی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے بتایا گیا کہ اسکی کوئی خبر عوام کو نہیں دی جائیگی۔ ایسے لگ رہا ہے وہاں بھی رائے تقسیم ہے، امریکی میں نوجوانوں کی ذہن سازی کرنے والے وہ ہیں جو "Make America Great again" والی پارٹی ہیں۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #NewsUpdates #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider@javeednusrat
بھارتی ایئر چیف نے مودی سرکار کے پورے ڈرامے کا پردہ فاش کر دیا، ان کا کہنا تھا کہ بھارت کا کوئی ایک ایسا پراجیکٹ نہیں ہے جو مکمل ہوا ہو، بھارت میں دعوے کچھ اور کیئے جاتے ہیں جبکہ حقیقت کچھ اور ہوتی ہے، صحافی عدنان حیدر
دیکھئے مکمل ویڈیو: https://t.co/4DukfMTcHJ
@_AdnanHaider
بھارتی ڈیفنس چیف سے جب سوال کیا گیا کہ کیا پاکستان نے بھارت ک جہاز گرائے ہیں، انہوں نے جو جواب دیا وہ ان کیلئے ذلالت کا باعث بن گیا، ان کے جواب سے بھارتی فوج ایکسپوز ہو کر رہ گئی ہے، صحافی عدنان حیدر
دیکھئے مکمل ویڈیو: https://t.co/4DukfMTcHJ
@_AdnanHaider
بھارتی فوج نے اپنے ملک کو اتنا نقصان نہیں پہنچایا جتنا بھارتی میڈیا نے پہنچایا ہے، بھارت کو پوری دنیا میں بدنام کر کے رکھ دیا ہے، صحافی عدنان حیدر
دیکھئے مکمل ویڈیو: https://t.co/4DukfMTcHJ
@_AdnanHaider
نوسر باز گل میں انتظار کروں گا کہ کب آپ اس f-6 کی من گھڑت فرضی کہانی کا ثبوت دیں گے؟ مگر آپ کی غیرت اس وقت کہاں تھی جب دوست کی بیوہ اور اسکی شادی شدہ سالی کے ساتھ امریکہ میں بیک وقت رنگ رلیاں ان ہی پیسوں پر منا رہے تھے ،
یہ ہیں مری کے ہوٹلز و مری مال روڈ کے لوگ جو ملک کے مختلف حصوں سے آنے والے سیاحوں کی اس طرح مہمان نوازی کرتے ہیں۔برفانی طوفان میں نظر آنے والی مری کے ان لوگوں کی بے حسی کوئی نئی بات نہیں یہ ان کی پرانی روایت کے ثبوت کے طور پر یہ پرانی ویڈیو پیش خدمت ہے
#MurreeSnowfall
لوگ کتنےمعصوم ہیں ناکہتے ہیں کہ سیالکوٹ سانحے میں ملوث افرادکوسزا دو
ارے بھائی یہاں بچوں کےسامنے ماں باپ کو گولیوں سے بھون ڈالاجاتا ہےمگرسزانہیں ہوتی
سوسےزائدسکول کےمعصوم بچوں کوگولیاں مارکر شہید کرنے والیTTPکو معافی کے ساتھ عزت و مرات دےکربری کر دیاجاتا ہے
#Sialkoat
پری زات ڈرامے میں ایک بات سیکھنے کوملی ہے بد صورت کالے آدمی کو عورت کے دل پر راج کرنے کے لے بڑا آدمی بننا پڑتا ہے
دولت مرد کے سارے عیب ڈانپ لیتی ہے اندھا لنگڑا کالا بوڑھا بھی چل جاتا ہے۔شرط یہ ہے کہ دولت کے ڈھیر ہوں گاڑیاں بنگلے ہوں سچائی پاکیزگی وفاداری کی اس زمانے میں قدر نہیں
Jan please do a same video on Imran khan as well on all the promises that he made with us before 2018 and now he totally forget all that promises if you are doing real journalism otherwise PTI payroll pay u can do this type of Shafat
i will wait 4 ur video on @ImranKhanPTI