Muharram 1, 1442 AH ❤
Moharram is first month of Islamic year.
It's 10th day marks the day that Hussain(A.S) the grandson of Prophet Hazrat Muhammad SAW, was martyred in the battle of Karbala
#newIslamicyear1442
حضرت انس بن مالک رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ایماندار نہ ہو گا جب تک اس کے والد اور اس کی اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ اس کے دل میں میری محبت نہ ہو جائے۔
حدیث صحیح بخاری شریف❤
اللہ کے فضل سے سینکڑوں خواجہ سرا میری دعوت سے اپنے پیشے سے نکل کر داعی بن چکےہیں، اعزاز صاحب نے بلا تحقیق اس ویڈیو پر ٹویٹ کیا ھے کہ میں لڑکی سے ہاتھ ملا رہا ہوں جو کہ بہتان ھے، چند خواجہ سرا مجھ سے رائیونڈ میں ملاقات کے لئے آئے تھے،اور تمام اب تبلیغ کے کام سے منسلک ہو چکےہیں۔ https://t.co/44goZM6nIl