مولانا فضل الرحمان آج کشمیر کے لیے بولے کشمیر لہولہان ۔ 26نومبر کی رات ڈی چوک پر جو ظلم ہوا تھا اس کے خلاف کھڑے ہو جاتے میرے پاکستان کو پھر سے لہو لہان نہ کیا جاتا۔
پوری دنیا کی تاریخ میں شہباز شریف نے پاکستان ایٹمی ملک 25کروڑ کے خود مختار ملک کو سرکس بنا دیا، امریکی، بھارتی، ہسپانوی، عربی، سارے مزاق اڑا رہیں ہیں کہ ٹرمپ کو فیس سیونگ چاہیے تھی بندہ بھی کون سا ڈھونڈا جو ایک ٹویٹ نہیں کرسکتا اپنی مرضی سے،اپنی طرف سے لکھ کر جو لکھ کر بھیجا وہ بھی چھاپ نہیں سکتا۔