پنجاب میں تحریک لبیک والے بھی احتجاج میں 27 ستمبر سے لانگ مارچ میں شرکت کے لیے تیار ہیں ۔ ان کو بھی اپنے اوپر مظالم پر پرامن احتجاج کا موقع مل گیا ہے۔
صدر صوبائی کرین پارٹی کا بیان
عمران خان اور فیملی بھی تو قربانیاں دے رہا ہے!
پی ٹی آئی کے باقی لوگ بھی تو قربانیاں دے رہےہیں!!
وہاں پر میرے بھائیوں کی بھی قربانیاں لکھی جائیگی!!
اکاؤنٹ بند نہیں ہوگا, یزیدیت مردہ باد!!
بس آپ لوگو سے ایک گزارش ہے میرے بھائیوں کے لیے آواز ضرور اٹھائیں!!
لانگ مارچ کا خوف
سیاسی انتقام بنیادی انسانی حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چئیرمین جنید اکبر بھی ملک دشمن قرار فاشسٹ رجیم نے ایک اور مقدمہ درج کرادیا
میں ہر ماں کے آگے ترلہ کروں گا، میں منتیں کروں گا عمران خان کو بچاؤ، ان ظالموں سے بچاؤ!!!
ایک نوجوان کا پنجابی زبان میں عمران خان کے لئے شدید محبت کا اظہارـ
یہی جذبہ پاکستان کی اکثریت میں پایا جاتا ہےـ
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
ظالم ظاہری طور پر طاقتور نظر آتا ہے لیکن وہ اندر سے شدید خوف زدہ ہوتا ہے، اسے ہر وقت یہ ڈر رہتا ہے کہ کل اسے بھی اس کے اعمال کا ویسا ہی بدلہ ملے گا اسی لیے وہ اپنے خلاف اُٹھنے والی ہر آواز کو دباتا ہے، اللہ تعالیٰ آپ کے بھائیوں اور کزن کی حفاظت فرمائے۔
27 ستمبر لانگ مارچ کی تیاریاں اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں، ہر صوبے کی قیادت کو ان کی زمہ داریاں ان کے صوبوں میں دی گئی ہیں جن میں شاہراہوں کو بند کرنا اور پر امن مظاہرے شامل ہیں، دوسرے صوبوں سے اسلام آباد نہیں آنا اور اس بارے میں باقاعدہ تنظیمی ہدایات جاری ہوئی ہیں کہ اپنے اپنے صوبوں میں رہ کر کس طرح بڑے بڑے احتجاج کرنے ہیں، عسکری قیادت کی خیبرپختونخواہ میں بیٹھک، ڈینٹوک عطاء تارڑ کی پشاور میں بڑھکیں!
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
عمران خان کو ختم شد ختم شد کرتے کرتے آرمی اسٹیبلشمنٹ اور اس کے حواری عمران خان کو تو ختم شد نہیں کر سکے مگر اس ختم شد کے چکر میں چار سالوں میں عدلیہ ختم، میڈیا ختم، اسمبلیاں ختم، تجارت ختم، معشیت ختم، زراعت ختم، کرکٹ ختم، ہاکی ختم، نوکریاں ختم، آزادی ختم، کاروبار ختم، روزگار ختم، ٹیکسٹائل انڈسٹری ختم، بیرونی سرمایہ کاری ختم، امن و امان ختم، چادر و چار دیواری کی حرمت ختم، ماؤں بہنوں بیٹیوں کی عزت ختم، فوج کا وقار ختم، فوج کی عزت ختم، فوج کا بھرم ختم اور سب سے بڑھ کر عوام کا پیار اور اعتبار ختم شد کر دیا، پاکستان تحریکِ انصاف بدترین فسطائیت تو برداشت کر رہی ہے لیکن اتنی قربانیوں کے باوجود فسطائی ریاست کو چیلنج دیتی ہے، یہ جعلی اور کھوکھلا نظام اچھی طرح جانتا ہے کہ عوام صرف عمران خان کے ساتھ ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
محسن نقوی فرما رہے ہیں اب بھی وقت ہے بند گلی میں نہ جائیں محسن نقوی سے پوچھنا یہ ہے ان کو بند گلی میں دھکیلا کس نے واپسی کا راستہ کہاں ہے کس طرف ہے ؟
بلا چھین کر مینڈیٹ چھین کر مخصوص نشستیں چھین کر سیاسی سپیس چھین کر پارٹی توڑ کر پارٹی سے پریس کانفرنس کروا کر اب فرما رہے ہیں بند گلی میں نہ جاؤ واپس آ جاؤ
ارشاد بھٹی
#ستمبر27_لانگ_مارچ_بالقسط
یہ ایک ایٹمی ملک کے وزیراعظم کا خطاب ہے ۔ جسے سن کر کیا سر شرم سے جھک گیا ہے ۔
“اگر ہم نے اپنے دہشت گردوں کو قابو نہ کیا ہوتا تو وہ نیویارک یا لندن کی سڑکوں پر دندناتے پھر رہے ہوتے۔”
اپنے ہی ملک کو دنیا کے سامنے مجرم بنا کر پیش کرنے والے لوگ اپنے جرائم اور غلامانہ ذہنیت کی وجہ سے کسی کے سامنے سر اٹھانے کے قابل نہیں رہتے ۔اسکے اندر کا اردلی ہر جگہ کسی گھٹیا کردار کی طرح اپنے ہی ملک کی خودمختاری اور وقار کو رسوا کرتا ہے۔
جو قومیں اپنی عزت خود نہیں کرتیں، دنیا بھی ان کی عزت نہیں کرتی۔
میں اس وقت 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے گھر گھر پیغام پہنچانے، لوگوں کو موٹیویٹ کرنے اور 27 ستمبر سے ریلیڈٹ کانٹنٹ کے علاوہ سب خبریں سب تبصرے فضول سمجھتا ہوں اور 27 کے علاوہ کوئ اور بات نہ کرنے پر فوکس کرنے کو بہتر سمجھتا ہوں ۔۔
بڑی صلاح دے لیں بڑے مشورے دے لیے اب میچ شروع ہو چکا ہے تو سارا فوکس اسی پر ہو گا ۔۔
اللہ سے دعا ہے وہ مدد فرماۓ بے شک اس کی مدد کے بغیر کچھ حاصل نہیں 🙏✊
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ