امریکہ نے افغانستان میں ڈالروں کی بارش صرف جنگی معیشت اور جنگ کو طول دینے کےلئے کی،امریکیوں کو افغانستان کی ترقی، خوشحالی، امن اور استحکام سے کوئی دلچسپی نہ پہلے کبھی تھی اور نہ آئندہ کبھی ہو گی
طالبان رہنما انس حقانی کا ایشئن انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ریسرچ سینٹر کی تقریب سے خطاب
آئی ایم ایف نےاوہ سوری اہل حکومت نےپٹرول،ڈیزل فی لیٹر209روپےکردیا،چند دنوں میں آئی ایم ایف اوہ سوری اہل حکومت نےپٹرول،ڈیزل فی لیٹر60روپےبڑھایا،یادرہےبجلی مہنگی ہوچکی،آٹےسےگھی تک سب کچھ مہنگا ہوچکا
یہ بھی یاد رہےکہ عمران حکومت کو گھر بھجوانے کی سب سےبڑی وجہ مہنگائی تھی
ہُن آرام جے
ڈاکٹر نے بیماری کی نشاندھی کی اور کہا کہ دیکھو اگر علاج نہ کیا تو موت واقع ہو سکتی ہے۔ مریض نے چیخنا شروع کر دیا کہ دیکھو ڈاکٹر قتل کی دھمکی دے رہا ہے۔
آج غریب مفلوک الحال کروڑوں پاکستانیوں کے لئےقیامت کا دن ہے پیٹرول ڈیزل میں مزید تباہ کن اضافے نےاس ہفتے پیٹرول ڈیزل قیمتوں میں 60 رپے لیٹر بجلی بلوں میں 15 فیصد اور تمام روز مرہ اشیائے صرف کی قیمتوں میں 25 فیصد اضافہ کردیا ہے چوتھی بار اقتدار میں بیٹھی اشرافیہ عذاب الہی سے بچے
ابھی کچھ عرصہ پہلےمریم نواز صاحبہ نے کہا تھاکہ جب کوئی چیز ایک روپیہ بھی بڑھتی ہےتو نوازشریف صاحب کو نیند نہیں آتی،اب باقی مہنگائی ایک طرف صرف چند دنوں میں پٹرول،ڈیزل60روپےفی لیٹر اور بجلی7روپےفی یونٹ بڑھ گئی تو سوچوں پتا نہیں نوازشریف صاحب کا کیا حال ہوگا،وہ کیسےسو پاتےہوں گے۔۔؟
امپورٹڈ حکومت نے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ پٹرول کی قیمت فی لیٹر 209 روپے ہوگئی۔ ایک ہفتہ میں 60 روپے اضافہ کرکے عوام پر مہنگائی کا خودکش حملہ کردیا ہے۔
حق دو تحریک بلوچستان کے قائد اور جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکریٹری مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کے بلدیاتی امیدواروں کی گوادر میں بھاری اکثریت سے کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ غریب مچھیرے جیت گئے، نواب اور اسٹیبلشمنٹ کے ایجنٹ ہار گئے۔ الحمدللہ
#مولاناہدایت_فاتح_گوادر
Democracy and more democracy is the only way forward for our hapless present fraught with deep divisions and a helpless public..the only way towards development,accountability and most importantly winning hearts.
بلوچوں کے مسائل پر میڈیا کوئی توجہ نہیں دیتی کیونکہ اس سے میڈیا کو ریٹنگ نہیں ملتی لیکن لاہور میں سیوریج لائن کا لیک ہونا خبر بن جاتا ہے۔
یہ خواتین اور بچے کسی بھی ماڈرن فیمینسٹ موومنٹ سے تو ناواقف ہیں لیکن وہ تحفظ اور احترام کا مطالبہ کرکے ایک تاریخ رقم کر رہے #panjgurdharna