ڈیرہ غازیخان وومن ونگ تحریک انصاف کے مخلص نظریاتی ورکرز کی ایک
کارنر میٹنگ منعقد کی گئی جس میں یہ طے
پایا کہ وومن ونگ محترمہ زرتاج گل کی قیادت
میں متحد ہےاور پارٹی کی تنظیم نواور بلدیاتی
الیکشن میں وفاقی وزیر مملکت زرتاج گل کی رہنمائی میں بھرپور طریقے سے حصہ
لے گی۔انشاء اللہ
علامہ اقبال کی وہ رباعی جس کو علامہ نے گفٹ کر دیا تھا ڈیرہ غازیخان کے گورنمنٹ ھائی سکول نمبر 1 کے سکول ٹی��ر محمد رمضان عطائی کو کہ وہ اس کو اپنے نام سے مشہور کر سکتے ھیں اور محمد رمضان عطائی صاحب محمد اکبر عطائی جو کے پی ٹی آئی کے ڈی جی خان کے بنیادی ورکر ھی۔ ان کے دادا تھے