ڈاکڑ صاحب کی بات چیت ا��نی غیر متعلقہ اور غیر منطقی ہوتی ہے کہ سوائے پی ٹی وی کوئی اور نہیں دکھا رہا۔ بنیادی وجہ لوگ ان کے سکرین پر آنے کے بعد چینل تبدیل کر لیتے ہیں۔ نون لیگ کو اپنی میڈیا سٹریٹیجی تبدیل کرنا پڑے گی۔
بھارت بندوق کے زور پر کشمیریوں کا حق آزادی سلب نہیں کرسکتا. تحریک آزادی کی لہر میں بڑھتی ہوئی تیزی سے بھارت اور اس کے عالمی حواری خوف میں مبتلاہیں اور وہ دن دور نہیں جب مقبوضہ وادی میں آزادی کا سورج طلوع ہوگا ۔انشاءال��ہ
#KashmirSolidarityDay
ڈیرہ غازی خان:کاکڑ فارم پی ٹی آ ئی سنئیر رہنما ضیاء خان کاکڑ کی دعوت عمران خان کے سپاہی ملک رمضان جڑھ،ملک حبیب الرحمن جڑھ،ملک سعید جڑھ کی آمد جہاں پر دوستوں کے ساتھ بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے ملاقات
@ImranKhanPTI@PTIofficial@AonAbbasPTI@zartajgulwazir
اس میں کوئی شک نہیں کہ اس ملک کے 75% ادارے عمران خان کے آنے پر خوش نہیں ہیں۔
وہ سب مل کر اس کو فیل کرنے میں لگے ہیں پر انشاءاللہ ہر امتحان کی طرح اس بار بھی وہ کامیاب ہوگا۔۔
ڈی جی خان کے ہر عام و خاص طبقے کیلئے دعوت نامہ۔۔۔۔۔
15 مئی 2022 کو متوقع جنوبی پنجاب کے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے 28 جنوری 2022 بروز جمعہ "ڈیرہ غازی خان کے پی ٹی آئی ورکرز کا ضلعی اہم مشاورتی اجلاس "بمقام پنک روز میرج ہال پل ڈاٹ ڈیرہ غازی خان

@ImranKhanPTI@AonBuppiUpdates
ڈیرہ غازیخان وومن ونگ تحریک انصاف کے مخلص نظریاتی ورکرز کی ایک
کارنر میٹنگ منعقد کی گئی جس میں یہ طے
پایا کہ وومن ونگ محترمہ زرتاج گل کی قیادت
میں متحد ہےاور پارٹی کی تنظیم نواور بلدیاتی
الیکشن میں وفاقی وزیر مملکت زرتاج گل کی رہنمائی میں بھرپور طریقے سے حصہ
لے گی۔انشاء اللہ
ڈیرہ غازی خان میں عمران خان کے پی ٹی آئی کے نظریاتی رہنما ملک رمضان جڑھ کا بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے ضلعی مشاورتی اہم اجلاس کی تیاریاں زور شور سے جاری۔پہلے مرحلے میں50 ہزار پمفلٹ تیار ۔آج سےتقسم کا عمل شروع۔

DGKhan PTI Workers Media Cell organized meeting with PTI Senior leadership about up coming BD Election. All the participants give their suggestions,meaningful Inputs and Planes how to contrast in BD Election in https://t.co/J7DqjhxNAm was quite effectiveand meaningful discussion
ضلعی انتظامیہ لاہور وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر پناہ گاہوں میں مزدور بھائیوں کیلیئے سرد موسم کے اثرات سے محفوظ رہنے کیلیئے گرم کپڑوں اور دیگر ضروری اشیاء کی فراہمی کا انتظام کر رہی ہے۔