آواز اٹھائیں 🚨
صحافی اسد اللہ خان نے دعوٰی کیا ہے کہ جیل میں اعجاز چوہدری کو heart attack ہوا ہے۔
سوشل میڈیا آواز اٹھائیں کہ اعجاز چوہدری کو فوری طور پر علاج کے لئے ہسپتال منتقل کیا جائے
@Ali_MuhammadPTI جب پارٹی میں آپ جیسی باتیں بنانے والی گیدڑ شپ ہوگی تو عمران خان کے وارث ہی اسکی جان بچانے کو میدان میں آئیں گے۔ آپ اور باقی لیڈرشپ نے عمران خان کا سودا کر لیا ہے، یہ بات پوری قوم پر ایان ہے۔
ایک بات جان لو پارٹی میں مروسی سیاست کے ساتھ ساتھ منافقوں کی بھی کوئی جگہ نہیں ہے۔
بلو پاسپورٹ کی حکمت عملی ابھی کرتے ہیں لوگ نہیں نکلتے انقلاب آئے گا تب نکلیں گے ان سب سے تنگ آہ کر
عمران احمد خان نیازی کی ہمشیرہ علیمہ خان اپنے بھائی کی رہائی کے لیے خود میدان میں اتر آئیں
اخگرام میں علیمہ خان کا پرتپاک اور شاندار استقبال
علیمہ خان کنٹینر پر پہنچ گئیں
آواز اٹھائیں 🚨🚨🚨🚨
کہ کے پی گورنمنٹ خان کو قید تنہائی میں رکھنے میں پوری طرح ملوث ہے۔
پولیس نے کہا کہ اپ کی قیادت نے ہمیں کہا ہے کہ اپ کو دھرنے لگانے کی اجازت نہ دی جائے
جب یہ لوگ اسد قیصر صاحب کے ڈیرے پر پہنچ جو ہیں تو کوئی بندہ ورکروں سے بات کرنے کے لیے تیار نہیں
ظلم جب حد سے بڑھ جاتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔
بیرسٹر حسان خان نیازی کی ناحق قید انصاف کے نظام پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے، صرف حق سچ کا ساتھ دینا جرم ہے۔ آوازوں کو خاموش کرنے کی کوشش کبھی بھی حق کو شکست نہیں دے سکتی۔
قید صرف جسم کو محدود کر سکتی ہے، مگر سچ، حوصلے اور نظریے کو نہیں۔ انصاف کا تقاضا ہے کہ ہر شہری کو قانون کے مطابق منصفانہ سلوک اور بنیادی حقوق حاصل ہوں قائد عمران خان اور تمام نہ حق اسیران جیل کو فوری رہا کیا جائے۔
#ReleaseHassanNiazi #RuleOfLaw #Justice #Pakistan
More than 12 million people turned out for Ali Khamenei's funeral — one of the largest funeral processions in modern history... and it's still not over.
That's more than Lenin's funeral. More than JFK's. More than Churchill's. More than Queen Elizabeth's. More than any British monarch's funeral.
So much for the "Iran is on the brink of regime change" narrative.
Tune in to Sanchez Effect.
This nation has been chained in an unbearable occupation and exploitation for 79 years. But the seed of resistance sown by Imran Khan has now grown into a mighty, spreading tree across Pakistan.
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے@Legacy_Leavers_
عمران خان، وہ نام جو 1992 میں پاکستان کے ہر دل کی دھڑکن بن گیا تھا۔ وہ ہیرو جس نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا اور ہمیں وہ ورلڈ کپ جیت کر دیا جس کی ہمیں سب سے زیادہ ضرورت تھی۔ ان کی قیادت، ان کا جذبہ، اور ان کی محنت آج بھی ہماری یادوں میں تازہ ہے۔
لیکن آج... وہی چہرہ، وہی ہیرو، حکومت کے ڈر اور خوف کی وجہ سے چھپایا جا رہا ہے۔ ایک ایسا لیڈر جس نے ملک کی خاطر سب کچھ قربان کر دیا، اسے آج ایک قیدی کی طرح رکھا جا رہا ہے۔
کیا یہ انصاف ہے؟ کیا ہم اپنے ہیروز کے ساتھ یہی سلوک کرتے ہیں؟
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
عمران خان نے جتنے حکم دینے تھے پارٹی کو، وہ دے چکے ہیں، جنید اکبر کے لیے تو پچھلے سال عمران خان نے ہمارے ہاتھ پیغام بھجوایا تھا کہ جنید اکبر کو کہو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی چھوڑے اور سارا فوکس تنظیم سازی پر کرے۔
سہیل آفریدی کے لیے پیغام تھا سٹریٹ موومنٹ شروع کریں، سہیل آفریدی کو بھی عمران خان کی ڈائریکشن آ چکی ہے
🚨تابش ہاشمی اپنے حصے کا حق ادا کررہے
عمران خان کی صحت پر آواز ہر جگہ پر اٹھا رہے ہیں تابش ہم آپکے معروض ہے جب بھی وقت آیا سوشل میڈیا پر سپورٹ کرنے کا ہم فرسٹ لائن میں کھڑے نظر آئیں گے
عمران خان کی بہنوں کے خلاف ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت پارٹی کے اندر اور باہر سے کمپین چلائی جا رہی ہیں۔
جتنا آپ خان صاحب کی بہنوں کو سپورٹ کریں گے اتنا ہی مخالفین کو تکلیف پہنچے گی 🔥
اگر عمران خان چاہتے تو وہ بھی ریٹائرمنٹ کے بعد وسیم اکرم جیسے اپنی زندگی انجوائے کرتے
لیکن عمران خان نے ایک مردہ قوم کی خاطر فیملی سمیت اپنا سب کچھ قربان کر دیا 💔