اندرون سندھ بہت زبردست طریقے سے وائرل
خواتین میں گزشتہ روز تقسیم کی گئی پنک سکوٹی کو دن بھر شہر میں مرد حضرات لئے گھومتے رہے
عوام کے مطابق کسی بھی مستحق خاتون کو شہر دلبراں سکھر میں پنک سکوٹی چلاتے ہوئے نہیں دیکھا گیا
بلاول صاحب کو انہی حرکتوں کی وجہ سے کیا کچھ سننا پڑتا ہے؟