اگر پاکستان کے چار ٹکڑے کروانے ہیں تو ہمیں کوشش کرنی چاہیے عاصم منیر اگلے دس سال تک 2036 تک پاکستان کو فیلڈمارشل رہے۔ عاصم منیر ڈنڈے سے حکومت کرے گا اور پاکستان توڑ دے گا۔ اس لئے انڈیا کو چاہیے عاصم منیر کو سپورٹ کرے۔
انڈین دفاعی تجزیہ کار
پہلے 7 لاکھ 90 ہزار ٹن چینی برآمد کی، پھر 3 لاکھ ٹن درآمد کرلی، اب بچی ہوئی 1 لاکھ 8 ہزار ٹن چینی پھر برآمد کرنے کی منظوری دیدی، شوگر مافیا کی اربوں روپے کی دیہاتیوں، بند دماغوں نے غریب عوام کا کچومر نکال دیا ہے۔
تم سے نفرت ایمان کا حصہ ہے
عمران خان پر بدترین ظلم کرنے پر ساری قوم ظالم دھوکے باز اور ذہنی مریض عاصم منیر کو Name & Shame کرتی ہے اور اس پر بھرپور لعنت بھیجتی ہے
حفیظ اللہ نیازی نے جرنیلوں کو,
4 سال سے پہلے کہا تھا!!🔥
عمران خان سے پنگا مت لیں, ورنہ تمھیں کے پتہ جائیگا!!
اگر حفیظ نیازی کے باتوں پر عمل کرتے تو کچھ عزت رہ جاتی,مزے کی بات یہ ہے, کہ اب بھی حفیظ اللہ نیازی کا یہی مؤقف ہے!!
ایک مرتبہ وزیراعظم کے ساتھ میٹنگ کر کے باہر نکلے تو جنرل باجوہ نے مجھے کہا کہ اسد صاحب عمران خان ہمیشہ مجھے کہتے ہیں کہ میں 22 سال اسٹرگل کر کے آیا ہوں جیسے مجھے سیاست کا پتہ ہے تمہیں نہیں پتہ یار ان سے کہیں ہم 75 سال سے یہی کام کر رہے ہیں ! اسد عمر ۔۔
”عمران خان اس وقت سیاست کا سب سے بڑا سٹیک ہولڈر چھ کروڑ کاسٹ ووٹ میں سے 3 کروڑ اکیلے عمران خان کو پڑا ہے، ریاست عوام سے بنتی ہے خدارا سمجھیں ، ہم “۔ بیرسٹر گوہر خان
کوفہ کے لوگ جانتے تھے کہ حضرت امام حسین راہ حق پر ہیں لیکن یزید کے خوف سے خاموش رہے اور کوفہ کے لوگ رہتی دنیا تک پچھتاتے رہیں گے
عمران خان کے تاریخی الفاظ 💔
عمران خان اتنے انصاف پسند ہے کہ جب انڈین بیٹسمین سری کانت آؤٹ ہونے کے بعد فیصلے سے ناخوش تھا تو عمران خان نے واپس بلایا اور وقار یونس کے اگلی بال پر پھر آؤٹ ہوا۔
کرکٹ کی تاریخ میں یہ ایک انوکھا واقعہ ہے ♥️
ڈیفنس ایکٹ پاس ہوا اور جو صحافی اندرونی زرائع کا دعویٰ کرتے ہیں انہیں بھی کچھ پتا نہیں تھا
عامر الیاس رانا جنہیں جرنیلوں نے 2تمغے دیے ہیں وہ کہہ رہے تھے کچھ ہورہا لیکن پتا نہیں کیا
ایک صحافی دوست نے بتایا کہ اس کی اسکی 2وفاقی وزراء سے بات ہوئی انہیں بھی کچھ پتا نہیں تھا
شہباز گل
آج پہلی مرتبہ بیرسٹر گوہر نے بالکل درست بات کی ہے اگر اس ایوان میں ہم اپنے لیڈر کے لیے کچھ حاصل نہیں کر سکتے تو پھر ہمیں ان ایوانوں سے نکل جانا چاہیے
خان بھی یہی چاہتا ہے کہ قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی سے تمام لوگ استعفے دیں اور سڑکوں پر نکلیں جب تک ان ایوانوں میں بیٹھے رہیں گے کچھ حاصل نہیں ہوگا
9 ماہ اسی امید میں ضائع ہو گئے کہ شاید یہ کچھ دے دے گا یا وہ کچھ دے دے گا اگر آپ نے واقعی خان کے لیے کچھ کرنا ہے تو ان ایوانوں سے نکلنا ہوگا