He sacrificed everything yet never bowed to any superpower.
History will remember you, Ayatollah Khamenei.
Indeed, to God we belong and to Him we return.
Imam Ayatollah Ali Khamenei has been martyred.
🌿📖
“The mediocre teacher tells.
The good teacher explains.
The superior teacher demonstrates.
The great teacher inspires.”
— William Arthur Ward 🌟
#TeachersDay#RespectForTeachers
“Life is not only about peace or only about struggles. It is the balance of both — calm and chaos — that helps us grow, discover our true strength, and find real meaning in our journey.”
@HamidMirPAK انڈیا نے ایک بار پھر جنگ بندی معاہدے کی کھلم کھلا خلاف ورزی کرتے ہوئے امن کے تمام اصول روند ڈالے۔
پاک فوج کی جانب سے بھرپور اور مؤثر جوابی کارروائی جاری!
@HamidMirPAK بریکنگ نیوز:
سیز فائر کی دھجیاں اڑا دی گئیں!
بھارتی افواج کی تحصیل برنالہ کے پرامن دیہات پر بلااشتعال مارٹر شیلنگ شروع۔
نالی، تھب، پتنی اور گردونواح کے علاقوں میں گولہ باری سے شہری خوف و ہراس کا شکار، مکانات کو جزوی نقصان۔
لوگ حسد انسان سے نہیں۔
بلکہ اس کی زندگی میں موجود سکون،خوشیوں، کامیابیوں، اور اس کو میسر نعمتوں سےکرتے ہیں ۔ اللہ کا شکر ادا کریں اور اللہ سے اپنی بہتری اور اپنی خشحالی کے لئے دعا کریں۔ بیشک اللہ بہترین رزق ،نعتوں اور زندگی کی خوبصورت آشائشوں سے نوازے والا ہے۔ 🤲🥀