ظلم کی دہائی
ڈیموں میں پانی کی کمی نہیں ہے۔ کھپت کم ترین ہے موسم کے مطابق لیکن لوڈ شیڈنگ دس گھنٹے تک جا پہنچی ہے۔ بجلی کے بلوں نے چیخیں نکلوا دی ہیں۔
سولر عوام نے خیرات سے نہیں لگوائے اپنی کمائی سے لگائے ہیں۔
ائی پی پیز کو لگام دینے کی جرات نہیں غریب کو نچوڑ کر رکھ دیا ہے
"اسرائیل ہمیں کنٹرول کرتا ہے۔وہ کانگریس کو کنٹرول کرتے ہیں وہ سینیٹ کو کنٹرول کرتے ہیں وہ ہمارے پیسے کو کنٹرول کرتے ہیں۔ ہم اپنے ملک کو کنٹرول نہیں کرتے صیہونی ریاست کرتی ہے۔"
— فلپ ٹورنی، امریکی فوجی اور یو ایس ایس لبرٹی (USS Liberty) کے زندہ بچ جانے والے
قابض اسزائیل راتوں رات پورٹیبل مکانات قبلہ اول کی سرزمین پر کیے گئے نئے قبضوں پر بھجوا رہا ہے۔ لوگ پہلے مسلمانوں کے گھر مسمار کرتے ہیں پھر ان کو بے دخل کرکے ایسے مکانات بھجوا کر جعلی بستیاں بناتے ہیں پھر دنیا کو بتاتے ہیں کہ یہ ہمارا حصہ ہے۔ تفصیل جانیئے اس وڈیو میں
#shaoorfeed #shaoornews #shaoormedianetwork
🚨 BREAKING:
A map seen behind Chinese President Xi during a meeting has become a global talking point.
Palestine is shown, but Israel is not.
“Israel never existed and never will.
محترمہ @SalmaButtPMLN ایک قومی فریضہ سرانجام دے رہی ہیں ۔ بچوں کو موت کے منہ تک پہنچانے والے اس معروف برانڈ کا نام پوری قوم تک پہچانا بھی صدقہ جاریہ ہے ۔
دوسری جنگ عظیم کے بعد یورپ نے امریکہ سے 13 ارب ڈالر قرض لیا اور اپنے پاوں پر کھڑا ہوگیا،
پاکستان 80 ارب ڈالر قرض لے کر بھی وہیں کا وہیں کھڑا ہے.
آج بھی بھیک مانگ رہا ہے ( شاہد الرحمان کی کتاب Pakistan Sovereignty Lost)
🚨بھارت کی ٹرین میں ایک مسلمان خاتون کی خفیہ تصاویر لیتے ہوئے ایک ہندو شخص کو لوگوں نے پکڑ لیا۔ یہ شخص ان تصاویر کو استعمال کرتے ہوئے ChatGPT سے خاتون کی فحش جعلی تصاویر بنانے کی کوشش کر رہا تھا۔
سوال یہ نہیں کہ میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جھنڈا لگانا جائز ہے یا ناجائز؟
سوال یہ ہے!
کہ جھنڈا صرف کپڑے کا ٹکڑا نہیں… یہ اعلان ہوتا ہے کہ یہاں کس کا نظام نافذ ہے۔
آج عدالتوں، دفاتر اور ایوانِ اقتدار پر کس کے قوانین کا جھنڈا لہرا رہا ہے؟
اگر ہم واقعی نبی کریم ﷺ کا جھنڈا بلند کرنا چاہتے ہیں تو پہلے اپنے ملک میں نظامِ مصطفی ﷺ قائم کرنا ہوگا، تاکہ عمارتوں پر لہرانے والا پرچم صرف نشانی نہ ہو، بلکہ حقیقت کا آئینہ دار ہو۔
#shaoonews #shaoormedia #شعور #shaoormedianetwork #shaoor #ShaoorInstitute #Shaoorpk #ShoaibMadni #JashneEidMiladunNabi #12RabiulAwal #muhammadsaw
نون لیگ کے ملک دشمنی پر مبنی معاہدے۔ IPPs کے بعد LNG کے بھی کپیسٹی چارجز، LNG آئے یا نہ آئے 15 ملین ڈالر ہر مہینے کپیسٹی چارجز دینے ہی دینے ہیں۔ IPPs اور LNG کپیسٹی چارجز تمام معاہدے نون لیگ نے کیئے۔🤨
اگر میں کرپشن پے کسی کانسٹیبل یا SHO کو سزا دوں تو اوپر سے سفارش آ جاتی ہے کہ کوئی بات نہیں اس نے 500.. ہزار ہی لیا اس کی خیر ہے آپ اسکو بحال کر دیں....
پنجاب کے DIG
پاکستان میں گزشتہ 4سال میں 1418 تمغے دیے ہیں جس میں فوجی نشان شامل نہیں۔ بھارت میں اس عرصے میں 513 تمغے دیے گئے یعنی ہم نے تمغوں میں بھارت سے 3 گناہ ذیادہ ترقی کی ہے، حبیب اکرم
محترم سراج الحق، سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان، نے جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کے مرکز میں یومِ آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی اور ملک و ملت کی سلامتی، استحکام ,خوشحالی اور اسلامی نظام کے قیام کے لیے خصوصی دعا فرمائی۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد
#14August#IndependenceDay#Pakistan
🇵🇰❤️🇸🇦 Kingdom Tower lights up in the colors of the Pakistani flag in celebration of Pakistan’s Independence Day!
A beautiful gesture from Saudi Arabia. 🇵🇰🤝🇸🇦
Happy Independence Day, Pakistan! 🇵🇰
اگر یہی منظر کہیں اور ہوتا، دنیا خاموش نہ رہتی!🚨
غزہ میں بچوں اور خواتین کی ہلاکتوں پر ردِعمل سے متعلق ایک جذباتی بیان سامنے آیا ہے، جس میں کہا گیا:
اگر یہ منظر غزہ کے بجائے کہیں اور ہوتا، اور متاثرین مسلمان بچے اور خواتین نہ ہوتے، تو دنیا بھر میں شدید ردِعمل دیکھنے کو ملتا۔