" ڈاکٹر نوید... یہ ڈیڈ باڈی دیکھ رہے ہیں؟"
" ہاں یہ والی نا؟"
" ہاں بالکل.. کل جب اسے لایا گیا تو یہ ڈیڈ تھا ہمیں اسکی قمیض اتار کر ذخم دیکھ کر رپورٹ کی فارمیلٹی پوری کرنی تھی... ہے تو پیشے کی اخلاقیات کے خلاف مگر اس سے فارغ ہو کر میں نے بیڈ کی سائیڈ پر اسکی ادھ پھٹی قمیض دیکھی... جانتے ہیں اسکی جیب میں کیا.... آئی ایم سوری میں ایموشنل ہو رہا ہوں... اسکی جیب میں پانچ سو ستر روپے.. بھنے ہوئے چنوں کا ایک چھوٹا سا پیکٹ، اور کی پیڈ والا فون اور اس پر 40 مسڈ کالز.... ایک ہی نام کی مسڈ کالز... " میری پیاری بیٹی"... شاید وہ اسکے لیے فکر مند.... آئی ایم سوری.... شاید وہ اسکے لیے فکر مند ہو رہی ہو گی... میں ہاتھ میں اسکا موبائل لیے سوچ ہی رہا تھا اسے معلوم ہی نہیں کہ اب اسکی اس سے کبھی بات نہیں ہو گی اور اچانک پھر " میری پیاری بیٹی" کی کال آئی... رنگ ٹون کی آواز سن کر پاس کھڑے فوجی نے میرے ہاتھ سے فون چھین کر اسے بھی بند کر دیا.........
واشنگٹن پاکستانی ایمبیسی کے سامنے ایک ڈیجٹل ٹرک کھڑا کر دیا گیا ہے جس پر عاصم منیر کی اسلام آباد قتل عام کو اجاگر کیا گیا ہے
عاصم منیر Butcher of Islamabad
میں سکھ مذہب کا ماننے والا ہونے کے ناطے ایک مُسلمان بھائی کے نماز ادا کرنے کے دوران قاتلانہ حملے کی مُذمت کرتا ہوں
اور پاکستان کے مسلمان علماء سے اس پر ایکشن لینے کی درخواست کرتا ہوں
اور اِس نمازی بھائی سمیت تمام شہیدوں کے لئے آزاد جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ کرتا ہوں
#FinalCall
#DChowkMassacre
2023 جب امریکی فوج عوامی احتجاج کو روکنے آئی۔۔۔۔۔۔
" تم ھمارے محافظ ھو، ہمارے سامنے بندوق کیسے لے کر آگئے، گھٹنوں کے بل ہم سے معافی مانگو "
جواب میں کرنل گھٹنوں کے بل آ گیا، اور معافی مانگی