ن لیگی وفاقی وزیر احسن اقبال کو دیکھ کر اوورسیز پاکستانیوں کے "دیکھو دیکھو کون آیا؟ چور آیا، چور آیا" اور "عمران خان زندہ باد "، "پاکستان زندہ باد" کے نعرے۔۔
جنابِ احسن اقبال کا خوشی سے ہاتھ ہلا ہلا کر نعروں کا جواب۔ 😂😂
🚨 بریکنگ
آبنائے ہرمز کو بند کر دیا گیا ہے۔
امریکی عوام سے کہا گیا ہے:
"اپنے صدر سے کہیں کہ وہ ایران اور اسرائیل کے درمیان مداخلت نہ کریں۔ ہم ایک ہی دن میں اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں گے۔"
ایران کی اسرائیل کو دھمکی:
"آدھی رات کے بعد ہمارا انتظار کرنا۔ ہم آسمان سے تم پر میزائلوں کی بارش کر دیں گے۔"
بلوچستان میں جو ہورہا ہے بھارت کروا رہا ہے، افغانستان سے جو آتے ہیں بھارت کروا رہا ہے، کشمیر میں کے پی میں جو ہورہا ہے وہ بھی بھارت کروار رہا ہے، ملک میں سیاسی عدم استحکام ہے بھارت کرواررہا ہے ،پانی بھارت نے بند کیا ہے تو یہ سب کچھ تو اگر بھارت کروارہا ہےتو آپ کچھ کریں؟؟
اگر رضا ڈار کیس کے حوالے سے کوئی پریشر نہیں ہے تو یہ پچھلے دن پروگرام کیوں چلتے ہوئے بند ہوا تھا؟ جس میں ایثار رانا،، محسن بیگ اور عامر الیاس رانا موجود تھے اور رضا ڈار کیس پر بات ہو رہی تھی اچانک بریک آئی تو پھر پروگرام شروع نہ ہوا اور نہ ہی پچھلا حصہ سوشل میڈیا پر لگا؟
اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ عمران خان (21 مارچ، 2026)
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
آزاد کشمیر میں جو چیلنج ہمارے سامنے کھڑا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ چند سال قبل وہاں تمام سیاسی جماعتوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح ہانک کر حکومت بنائی گئی اور اپوزیشن ختم کر دی گئی، پھر لوگوں کو اعتبار اٹھ گیا اور ایکشن کمیٹی خود اپوزیشن بن گئی
مصطفیٰ نواز کھوکھر
پیپلز پارٹی کی 30 سال کی کارکردگی پر لعنت ہو
اپنا وزیر جو کئی سالوں سے وزارت کے مزے لے رہا ہے علاج کروانے بیرون ملک چلا گیا ہے
جو اپنے علاج کے لیے ایک ہسپتال نہیں بنا سکتے وہ عوام کو سندھ کے ہاریوں کو کیا دیں گے
یقین کریں کہ فواد چوہدری کی باتیں اب سچ لگنے لگی ہیں کہ یہ کل کے لونڈے اور وکیل عمران خان کو رہائی نہیں دلوا سکتے ان لوگوں کو اوقات سے بڑھ کر عہدے مل گئے ہیں تو یہ اپنی عیاشیوں میں مگن ہو گئے ہیں ۔۔۔۔۔