*روزہ دار بھول کر کھا پی لے تو!*
*آپﷺ نے فرمایا*
جب کوئی بھول گیا اور کچھ کھا پی لیا تو اسے چاہئے کہ اپنا روزہ پورا کرے کیونکہ اس کو اللّٰہ نے کھلایا اور پلایا
(صحیح بخاری:1933)
*
🌙🕌 🌙
*_مُبارٓكٌ علٓيْكم شّٓهرُ رٓمٓضٓان_*
❤🌙 *_وكل عام ؤآأنتم خير🌙❤
*🌹Ramadan Mubarak ! 🌹*
`Wishing you a happy and blessed Ramadan. May this Ramadan bring happiness & success to you and your family.
Regards`🩷🤲🏻🥹🫠🩷