آج جس عوامی ایکشن کمیٹی کو بھارتی ایجنٹ کہا جا رہا ہے صرف آٹھ ماہ قبل ان بھارتی ایجنٹوں کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنیوالوں کے بارے میں ہم کیا کہیں ؟حامد میر
#RightsMovementAJK#Kashmir#گولی_کیوں_چلائی
اے علی فاروقِ اعظم تو لقب ہے آپ کا
اے وصیِ مصطفی صدیقِ اکبر کون ہے!
مندرجہ بالا شعر کسی شیعہ یا کسی متنازع شخصیت کا نہیں بلکہ ایک ایسے خانوادے کے فرد کا ہے جسے برصغیر میں اہلِ سنت کی علمی و روحانی روایت کا نمایاں نمائندہ ہے۔ پیر سید غلام نظام الدین جامی۔🖤
میرے بچے، میری بیویوں اور اُن کی فیملیز کے بارے میں زبان درازی کرتے ہوئے فضیلہ قاضی صاحبہ مجھ پر زبان درازی کا الزام لگا رہی ہیں۔۔۔ لیکن اب کوئی غیرت مند ان سے نہیں کہے گا کہ فیملی پر بات کیوں کر رہی ہیں۔