”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
میں نے آج صبح فجر کی نماز کی بعد خودکشی کرنے کی کوشش کی،
لیکن پھر سوچا کر حرام موت مرنے سے بہتر ہے ان سب کو بے نقاب کروں، لیاقت علی چھٹہ
کمشنر راولپنڈی نے عام انتخابات کے ہونے والی دھاندلی کو بے نقاب کر دیا۔۔
حافظ نعیم کا بڑا اعلان جو گیم چینجر ہوسکتا ہے انہوں نے دھاندلی سے ملی سیٹ نہ لینے کا اعلان کردیا اور کہا کہ یہ سیٹ پی ٹی آئی جیتی ہے
https://t.co/yXnpFiKg6E
ہم نے کل رات پی ٹی آئی کی ریحانہ امتیاز ڈار کے نتیجے کا اعلان کیا تھا اور وہ 99 فیصد پولنگ سٹیشن پر 50 ہزار ووٹوں کی برتری کے ساتھ آگے تھیں، اب ہم اسے انتخابات کیسے کہیں؟ - مہر بخاری اور اقرار الحسن #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
مولانا سعد رضوی نے بہت بڑا اعلان کر دیا ہ🚨🚨
کہ
میں نہیں کہتا کہ ووٹ ہمیں دیں بلکہ ووٹ اس دیں جو حق پر کھڑا ہے جو انکی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑا ہے
نا ان سے جیل میں ڈر رہا ہے اور نا ہی باہر ڈر رہا تھا
جو ان سے نا پہلا گھبرا ہے اور نا اب گھبرا رہا ہے
🚨اج مجھے بولنے دیں ہو سکتا ہے کل میں شو پر نا آسکوں 🚨
عمران خان کو سزایں دینے والوں کا مقصد عمران خان کو ایماندار سے بے ایمان ثابت کرنا ریاست مدینہ کی بات کرنے والے کو بد کردار . یعنی گندا کرنا تھا مگر انکی سب چالیں الٹی انکو وہی کچھ ثابت کر گیا ہے
🔥صحافی محمد مالک 🔥