رجیم چینج آپریشن کی حقیقت اور کردار کھل کر سامنے آچکے ہیں۔ ساری قوم یہ جان چکی ہے کہ عمران خان کی حکومت کو کس کے ایماء پر ملیامیٹ کیا گیا،غیر سیاسی قوتوں کی مداخلت کو روکنےاور ملک میں سیاسی استحکام کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو دانشمندانہ انداز اپنانے کی ضرورت ہے۔ ، آئینی بالادستی اور پارلیمان کی مضبوطی کے بغیر ملک کے کھوئے ہوئےوقار کی بحالی ممکن نہیں۔سیاسی جماعتیں شخصیات کو اقتدار تک پہنچنے کا زینہ سمجھنے کی بجائے ووٹ کی طاقت کو کامیابی کا سرچشمہ قرار دیں تو ملک حقیقی معنوں میں ایک فلاحی ریاست بن کر ابھرے گا۔
#AllamaRajaNasir
قانونی طور پر مولانا فضل الرحمن کے اس بیان کے تحریک عدم اعتماد کے پیچھے باجوہ اور فیض حمید تھے نے ثابت کیا کہ قاسم سوری کی Ruling درست تھی اور سپریم کورٹ کا فیصلہ غلط تھا
@PTIofficial
بشرٰی بی بی کو 10 دن بعد بیٹی سے ملنے دیا گیا
جنہوں نے بتایا ہے کہ انہیں 6 دن پہلے کھانے میں ایسی کوئی چیز دی گئی جس سے ان کا گلہ اور معدہ جل گیا اور وہ 6 دن سے کچھ نہیں کھا سکیں
اگر بشریٰ بی بی کو خانخواستہ کچھ ہوا تو اس کا ذمہ دار عامر فاروق اور نامعلوم افراد ہوں گے
یہ وہ گندگی ہے جس نے لندن پلان بنایا تھا اور اداروں کو گمراہ کرنےکے لیے جھوٹ بولے۔ پی ٹی آئی کے ہر ووٹر اور سپورٹر کو یہ چہرہ یاد رکھنا چاہیے کیونکہ سارا ظلم ، زیادتی اور تشدد کا mastermind یہی ہے۔
علی امین گنڈاپور کی پروفائل:
• نیشنل کالج آف آرٹس NCA لاہور کے گریجویٹ ہیں
• 2013-18 خیبر پختونخوا کے وزیر ریونیو رہے- چند ماہ میں ہی پٹوار سسٹم ٹھیک کر دیا- پٹواری ہیسے لینے سے کانپتے تھے-
• 2018-22 وزیر امور کشمیر اور گلگت بلتستان رہے-
گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کے امور پر ورکنگ کروائی-
AJK اور GB میں ڈیمز شروع کروائے-
کشمیر کے مسئلے پر AJK کی عوام کی خواہشات کے مطابق سٹینڈ لیا-
دونوں علاقوں میں تحریک انصاف کو جتوایا-
• 2022 سے 2023 تک پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری رہے اور 7 ماہ سے پارٹی صدر ہیں-
پارٹی کو مشکل ترین حالات میں منظم کیا-
• ہر مشکل میں عمران خان کے ساتھ کھڑے رہے
ساری دھاندلی آر اوز نے کی ہے،
98 فیصد پریزائیڈنگ آفیسرز اور سٹاف نے کمال ایمانداری دکھائی،
خاص طور پر میل، فی میل ٹیچرز اور لیکچررز نے،
اسلام آباد کی تین خواتین لیکچررز نے رزلٹ تبدیل کرنے کے تمام تر دباو کو مسترد کردیا ہے،
استادوں کا احترام تو پہلے بھی کرتے تھے مگر عقیدت اور محبت میں اضافہ ہوا...
شکریہ آپ نے عوامی مینڈیٹ پر پہرہ دیا.... اللہ کریم آپ کا حامی و ناصر ہو
مریم نواز صاحبہ نے کہا تھا کہ“ لوٹوں کی اصل جگہ باتھ روم ہوتی ہے” اور پھر لوٹے اپنی اصل جگ پہنچنا شروع ہو گئے- ارشاد بھٹی
https://t.co/4QQKBegb1T
@irshadbhatti336
حیران کن،حیران کن،حیران کن۔۔۔۔
حلقہ پی پی 288 سے ن لیگ کے امیدوار سید علیم شاہ کا ظرف دیکھیں کہ وہ نہ صرف اپنی شکست قبول کررہے ہیں بلکہ گواہی دے رہے ہیں کہ الیکشن کمیشن نے جس کی جیت کا نوٹیفیکیشن کیا ہے،وہ اس سے نہیں بلکہ پی ٹی آئی کے ملک محمد اقبال ثاقب سے ہارے ہیں،حنیف پتافی کو بدترین شکست ہوئی،ڈی جی خان خان والوں نے اسے مسترد کیا لیکن سکندر سلطان راجا کے منتخب آر او نے کہا کہ یہ فیصلہ اس حلقے کے عوام نہیں ،میں کروں گا کہ اس حلقے کی نمائندگی کون کرے گا؟ویسے اس آراو کی زیارت تو کرا دیں جو اس حلقے کے عوام سے زیادہ اس حلقے سے مخلص ہے
وسیم قادر کو پی ٹی آئی چھوڑ پر مسلم لیگ ن جوائن کرنے پر آرٹیکل 63-A کا سامنا کرنا پڑے گا!!
اسے پہلے پی ٹی آئی سے استعفیٰ دینا ہے پھر نئے الیکشن لڑ کر مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ سکتا ہے!
عوامی پٹیشن کی تیاری شروع ہے اور بہت جلد اس بھگوڑے کےخلاف کاروائی شروع ہو گی!!
ریٹرننگ افسر NA-130
ایڈیشنل سیکرٹری ایریگیشن اصغر جوئیہ
انہوں نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے حلقے کا نتیجہ تبدیل کرنے کا حکم نہیں مانا تو انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور تبدیل کر کے نیا افسر لگا دیا
جو لوگ پی ایم ایل این کا نتیجہ مرتب کر رہے تھے، انہوں نے مجھے خود بتایا کہ نون لیگ ہر جگہ سے ہار گئی ہے، خدا کے لیے عوام کے ساتھ ایسا مذاق نہ کریں!!!
منصور علی خان @_Mansoor_Ali
تحریک انصاف کے لیے زبردست پراپیگنڈا تیار🤣
تحریک انصاف کی ٹوپیاں اور ماسک لگا کر دھاندلی کرتے ہوئے کیمرہ کے خاص بہترین اینگل سے فلمائی گئی مبینہ دھاندلی بے نقاب
تھوڑی سی تو عقل استعمال کرو بھائی