اپ لوگوں سے پہلے بھی درخواست کی تھی کہ اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں اور ��وگوں تک یہ بات پہنچائیں کہ خان صاحب کی بہنوں کے اصل اکاؤنٹس یہ ہیں
Aleema Khanum - @Aleema_KhanPK
Noreen Niazi - @Noreen_KhanPK
Dr. Uzma Khan - @DrUzma_KhanPK
ان کے علاوہ جتنے اکاؤنٹس ہیں وہ فیک ہیں
کیا آپ قائد اعظم اور علامہ اقبال صاحب کے بعد پاکستان کا قومی ہیرو عمران خان کو تسلیم کرتے ہیں ؟
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے اندازہ ہو جائے گا ۔۔۔۔
#اگست5_آغاز_تحریک_مزاحمت
ویسے یہ وقت نہیں ہے کے ایسا کچھ سوچا جائے۔ اس وقت ہم سب ایک قوم ہیں۔ لیکن میں ایک چیز دیکھ رہا تھا۔ سوشل میڈیا پہ اپنی فوج کا حوصلہ بڑھانے اپنے ملک کا دفاع کرنے کے لئے صرف وہی لوگ کیوں نظر آ رہے ہیں جنکا لیڈر عمران خان ہے۔
فرض تو ہر پاکستانی کا بنتا ہے۔
خیر۔ شکریہ عمران خان۔ ہمیں ایک قوم بنانے کا۔
سب سے پہلے پاکستان۔ ہمیں یہ سمجھانے کا۔
ہمارے دلوں سے ہر خوف مٹانے کا۔
شکریہ عمران خان ❤️
پاکستان زندآباد 🇵🇰
عاصم منیر اپنی سیاستیں بعد میں کر لینا او خدا کے بندو دین محمدی کو بچانے کا وقت ہے ۔۔
رہا کرو عمران خان کو یہ قوم اپنے وطن کو جیتا ہوا دیکھنا چاہتی ہے 😭
تم سے فریاد کرتے ہیں اپنی عرض پاک کی خاطرعمران خان کو رہا کرو ۔۔ وہ تمہارا بڑا بھائی ہے وہ تمہاری طاقت بنے گا
انصافینز کیا آپ بھول تو نہیں گئے میرے بھائی ابھی تک لاپتہ ہیں....!!!
اگر یاد ہے تو آواز بلند کریں میری ماں تڑپ رہی بس یہ پتہ چل جائے اس کے لخت جگر ہیں کہاں؟