عالمی مارکیٹ میں 72 ڈالر فی بیرل تک خام تیل آگیا مگر بدقسمت بدنصیب پاکستانی قوم کو اس کے اثرات نہیں ملیں گے ایک ہی دن سستا خریدا گیا تیل 137 روپے مہنگا کرکے حکومت نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پٹرول پمپس والوں کو کھربوں کا فائدہ پہنچایا اب سستا کرنے کی باری آئی تو ہائبرڈ حکومت عوام کا نہیں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا احساس کررہی ہے۔۔۔۔ شرمناک
@ogdclofficial has successfully commenced gas production from the Sahito-1 discovery well in the Lower Goru Formation (Massive Sand) within the Khewari Exploration Licence located in Khairpur, Sindh. The well is currently producing 6.0 million standard cubic feet per day (MMSCFD) of gas. Production is expected to increase progressively following the planned expansion of surface facilities.
To facilitate early monetisation of the discovery, @ogdclofficial has laid a 6-inch, 5-kilometre flowline connecting the well to the Suleman Gathering Facility for onward processing at the Sinjhoro Plant. The processed gas is being injected into the network of SSGCL. OGDC, as operator of the Khewari Exploration Licence, holds a 75 percent working interest in the joint venture, while GHPL holds the remaining 25 percent interest.
#Sahito1 #GasProduction #EnergySecurity #IndigenousResources #OilAndGas
"متنازعہ ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کرنےوالی وزیر صاحبہ سے فوری استعفی لیا جائے
اور اس بل کے پیچھےچھپےمحرکات جاننےکیلئے ہائی لیول انکوائری کمیشن تشکیل دیں
گھروں کی چادر، چار دیواری پامال کر کےوزیر صاحبہ ملک میں خانہ جنگی کروانا چاہتی ہیں ؟"
سینیٹر آصف کرمانی
@ogdclofficial shares hit a new record high at the Pakistan Stock Exchange, reaching Rs. 337.20 per share amid strong investor confidence and improved operational performance.
Read more: https://t.co/i5dhaVUx6V
#OGDC#PSX#PakistanStockExchange#EnergySector#OilAndGas #InvestorConfidence
@ogdclofficial, in partnership with Wood Mackenzie, has launched a Leadership Programme on Unconventional Oil & Gas Capability Development. 80 participants across 4 cohorts will complete the Foundational Course. Cohort 1 completed; Cohort 2 is underway. #OGDC#PakistanEnergy
یہ ہیں وفاقی وزیرِ محافظِ کپیسٹی پیمنٹس اویس لغاری
ان حضور کے مطابق جو آدمی اپنی چھت پر سورج کی روشنی قید کر کے بجلی کا بل کم کرے، وہ 'بوجھ' بن جاتا ہے، اور جو قوم کی جیب سے اربوں کھینچ کر بند پڑے کارخانوں اور بجلی گھروں کے معاہدے پالے، وہ معیشت کا محسن کہلاتا ہے۔
اصل جرم بجلی بچانا نہیں، ان ہاتھوں سے نکل جانا ہے جو برسوں سے عوام کی جیب کو اپنی جاگیر سمجھتے آئے ہیں۔ اب رعایا نے سورج سے دوستی کر لی ہے تو دربار کو تکلیف ہو رہی ہے۔"
پاکستانی 75 فیصد زیادہ بجلی کا بل ادا کر رہے ہیں۔ یعنی اگر آپ کا بل 10 ہزار روپے آیا ہے تو اصل میں وہ 2,500 روپے بنتا ہے، اور یہ بات آج وفاقی وزیر نے خود تسلیم کی ہے۔ عمران ریاض خان
#pakistan@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
علیم خان کے چینل نے بالآخر سچائی پر مبنی ایک رپورٹ چلوا ہی دی، جس میں شہباز شریف کی ہائبرڈ حکومت کے ہاتھوں پاکستان کا ستیاناس کرنے کی مکمل روداد بیان کی گئی ہے۔
ہم سماء ٹی وی کو مدتوں بعد سچ بولنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ 👍 https://t.co/HqGxsiWYDt
آج 31 مئی 2026 کو بین الاقوامی منڈی میں تیل کی فی بیرل قیمت 87 ڈالر ہے ۔ ایک ڈالر پاکستان کے 279 روپے کے برابر ہے ۔ اگر ہم ایک بیرل تیل کی قیمت پاکستانی روپوں میں معلوم کرنا چاہیں ۔ تو ہم 87 کو 279 سے ضرب دینگے ۔
279 × 87 = 24273
ایک بیرل میں 159 لیٹر تیل ہوتا ہے ۔ اگر ہم ایک لیٹر تیل کی قیمت معلوم کرنا چاہیں ۔ تو 24273 کو 159 پر تقسیم کرینگے ۔
24273/159 = 152.66
یعنی بین الاقوامی منڈی سے پاکستان کو ایک لیٹر تیل 152.66 روپے کا مل رہا ہے ۔
ہم اس پر زیادہ سے زیادہ دوسرے اخراجات ڈال کر فرض کرلیتے ہیں ۔ کہ پٹرل پمپ میں یہ تیل 200 روپے فی لیٹر پڑ رہا ہے ۔
اور عوام کو 381 روپے میں بیچا جارہا ہے ۔ یعنی ہر لیٹر پر حکومت کے خزانے میں 181 روپے جمع ہورہے ہیں ۔
سرکاری اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں روزانہ کم و بیش سات کروڑ لیٹر تیل استعمال ہوتا ہے ۔
اب اگر ہم سات کروڑ کو 181 سے ضرب دینگے ۔ تو ہمارے پاس وہ رقم آجائے گی ۔ جو صرف تیل کی مد میں روزانہ عوام کی جیب سے ٹیکس کی شکل میں سرکاری خزانے میں جارہی ہے ۔
70000000 × 181 = 12670000000
یعنی صرف تیل کی مد میں موجود وفاقی حکومت عوام کی جیب سے روزانہ تقریبا بارہ ارب 67 کروڑ نکال رہی ہے ۔
جناب فوٹو سیشن کے لۓ 1-11 نزد میڑو کیش & کیری کوڑا ڈمپنگ پوانٹ تشریف لاٸین سارے اسلام أباد کا کوڑا کٸ سالوں سے ڈنپ کیا جا رھا ہے اور نہ CDA اھلکاروں کو احساس ہےجبکہ کورٹ أرڈر بھی نذر انداز کیےجارہے ہیں۔ الللہ تعالی نےشاید ہدایت کا راستہ بند کر رکھا ارباب اختیار کے لۓٍ۔افسوس
جناب فوٹو سیشن کے لۓ 1-11 نزد میڑو کیش & کیری کوڑا ڈمپنگ پوانٹ تشریف لاٸین سارے اسلام أباد کا کوڑا کٸ سالوں سے ڈنپ کیا جا رھا ہے اور نہ CDA اھلکاروں کو احساس ہےجبکہ کورٹ أرڈر بھی نذر انداز کیےجارہے ہیں۔ الللہ تعالی نےشاید ہدایت کا راستہ بند کر رکھا ارباب اختیار کے لۓٍ۔افسوس
عید الاضحیٰ کے پہلے روز وفاقی دارالحکومت میں جاری خصوصی صفائی آپریشن کے دوران ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن نے ایک بار پھر مختلف علاقوں کا سرپرائز دورہ کرتے ہوئے صفائی صورتحال، اجتماعی قربانی پوائنٹس اور آلائشیں ٹھکانے لگانے کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ ڈی سی اسلام آباد نے شہریوں سے براہِ راست فیڈ بیک بھی لیا جبکہ فیلڈ میں موجود اسسٹنٹ کمشنرز سے انفرادی بریفنگ حاصل کی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق شہر بھر میں آلائشیں اٹھانے اور تلفی کا آپریشن کامیابی سے جاری ہے اور ٹیمیں گھر گھر پہنچ کر مقررہ حکمت عملی پر عمل درآمد یقینی بنا رہی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ صفائی آپریشن میں رکاوٹ ڈالنے یا آلائشیں کھلے عام پھینکنے والوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے جبکہ شہری کسی بھی شکایت کی صورت میں فوری طور پر 1334 پر اطلاع دیں۔
@dcislamabad DC Sb hosakta ha ya Theak ho , phir Aapko Gali mohallay ma Jo security k liya guards rakhay gay Hain unki jagah security Ka intizam b kr k Dana chahiya. Khuch sochiya ga zaroor Jo Hamary yahan law and order ka Halat Hain.
آپ کو اپنی اور اپنی ایلیٹ کلاس کی مراعات بڑھانے کے لئے آئی ایم ایف کے پاس نہیں جانا پڑتا، آپ جب چاہیں بیک جنبش قلم سوفیصد اضافہ کر دیتے ہیں لیکن غریب اور لوئر کلاس کے لیے 5 فیصد تنخواہ بڑھانے کے لئے آپ کو آئی ایم ایف سے اجازت لینا پڑتی ھے ، یہ بات ہضم نہیں ہوتی ۔