محترم رہائشیان I-10،
الحمدللہ، 21 انچ قطر کی MS واٹر سپلائی لائن کا وہ حصہ جس میں شدید لیکیج تھی، گزشتہ رات 10 گھنٹے کے مسلسل آپریشن کے دوران کامیابی سے تبدیل کرکے بیک فل کر دیا گیا ہے۔
اس آپریشن کے دوران پونا واٹر ریزروائر کو سملی واٹر سے بروقت نہیں بھرا جا سکا اور ریزروائر کی فلنگ صبح 6 بجے شروع ہوئی۔ اسی وجہ سے I-10 کو پانی کی فراہمی میں تاخیر ہوئی ہے اور آج پانی معمول کے شیڈول کے مطابق فراہم نہیں کیا جا سکے گا۔
تاہم ہماری ٹیم پوری کوشش کر رہی ہے کہ دیر تک پانی کی فراہمی جاری رکھ کر رہائشیوں کی ضروریات پوری کی جا سکیں۔
پانی کی فراہمی میں تاخیر پر ہمیں افسوس ہے اور اس ضروری مرمتی کام کے دوران آپ کے صبر، تعاون اور برداشت کو سراہتے ہیں۔
شکریہ۔
ڈی جی واٹر، سی ڈی اے
Garbage dumping issue in Islamabad, particularly in residential sectors like I-10, due to the pollution, health hazards, and inconvenience it causes to local residents.The dumping of waste in this area has long been a contentious matter, with complaints about waste management and environmental impacts, including the stench, scattered waste, and burning of garbage that worsens air quality.
Capital Development Authority (CDA) should find a more suitable, permanent waste disposal site outside residential zones, like Near Taxila and Kuri Side .
Plz do the needful things.
@CDAthecapital@RandhawaAli@ccislamabad@dcislamabad@MohsinnaqviC42