وزیر داخلہ محسن نقوی کے وژن اور چیئرمین سی ڈی اے کی قیادت میں اسلام آباد کے زون 4 اور 5 کے دیہی علاقوں کے لیے جدید ترین سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کی باقاعدہ منظوری دے دی گئی ہے۔ اب دیہی علاقوں کو بھی اسلام آباد کے شہری سیکٹرز کی طرز پر عالمی معیار کی صفائی کی سہولیات میسر ہوں گی۔
سملی ڈیم کے سپل وے گیٹ کھول دیے گئے ہیں۔
سملی ڈیم کا پانی Maximum Conservation Level تک پہنچنے کے بعد آج رات ایک سپل وے گیٹ کھول دیا گیا ہے۔ جس سے تقریباً 1,600 کیوسک پانی کا اخراج ہو رہا ہے۔
پانی کی سطح مناسب حد تک کم ہونے کے بعد سپل وے گیٹ دوبارہ بند کر دیے جائیں گے۔
سی ڈی اے نے اسلام آباد کے زون فور اور فائیو کے دیہی علاقوں میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ جامع منصوبہ کی منظوری دے دی ۔
وزیر داخلہ محسن نقوی کے وژن اور چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کی شاندار قیادت میں سی ڈی اے نے اسلام آباد کے زون فور اور فائیو کی65 یونین کونسلز میں سالڈ ویسٹ منجمنٹ کے مربوط اور موثر نظام کی منظوری دیتے ہوئے
زون فور اور فائیو میں جدید ٹیکنالوجی سے کچرے کی وصولی اور تلفی کا نظام متعارف کروا دیا۔
سی ڈی اے بورڈ نے بھی دیہی اسلام آباد کے لیے جامع سالڈ ویسٹ ڈسپوزل پلان کی منظوری دے دی۔
اسلام آباد کے زون فور اور فائیو کے شہریوں کو ماضی میں سولڈ ویسٹ مینجمنٹ کی سہولیات میسر نہیں تھیں۔زون فور اور فائیو کی 65 یونین کونسلز کو منظم صفائی کے نیٹ ورک میں شامل کیا جائے گا
زون فور اور فائیو میں روزانہ تقریباً 342 ٹن کچرے کی مینجمنٹ کی جائے گی
دیہی اسلام آباد میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے لیے 1,610 اہلکار تعینات کیے جائیں گے
کچرے کی صفائی کے لیے 103 مختلف اقسام کی مشینری استعمال کی جائے گی
بانی گالا، غوری ٹاؤن, لہتڑار اور دیگر دیہی علاقوں میں باقاعدہ کچرا اٹھانے کا نظام نافذ کیا جائے گا۔
دیہی اسلام آباد میں گھر گھر سے کچرا اٹھانے کا جدید نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سے شہریوں کی مشکلات کو کم سے کم کرنے میں مدد ملے گی۔
کچرے کی منتقلی اور تلفی کے لیے روٹ آپٹیمائزیشن اور جی پی ایس ٹریکنگ استعمال کی جائے گی۔
سی ڈی اے کا سالڈ ویسٹ مینجمنٹ نظام مرکزی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سے مانیٹر کیا جائے گا
یونین کونسل کی سطح پر صفائی کی کارکردگی کی روزانہ رپورٹ تیار ہوگی
صفائی کے نظام میں ڈیجیٹل حاضری اور فیلڈ ڈپلائمنٹ کا نظام بھی شامل ہوگا
اس کے علاوہ فیشل مانیٹرنگ کے ساتھ ساتھ سیف سٹی کے زریعے بھی موثر نگرانی کی جائے گی۔
لوگوں کی شکایات کو بروقت حل کرنے کے لیے بھی
تمام ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
ترکی کی معروف ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی معاونت سے جدید صفائی نظام متعارف کرایا جارہا ہے
دیہی علاقوں میں طویل روٹس اور تنگ سڑکوں کے لیے منی ٹپرز اور ہینڈ کارٹس استعمال ہوں گے
اسلام آباد کا کوئی علاقہ صفائی کے معاملے میں نظرانداز نہیں ہو گا ۔ چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف
ممبر انوائرمنٹ عبداللہ خرم نیازی منصوبے پر عملدرآمد کی نگرانی کریں گے۔
شہریوں نے چیرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کے فیصلہ اور سالڈ ویسٹ کی ڈسپوزل کے عملی اقدام کو سراہا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ اسی طرح فلاح وبہبود اور صفائی ستھرائی کے کاموں کے لیے عملی اقدامات کرتے رہیں جس سے اسلام آباد کو مزید خوبصورت بنانے میں مدد ملے گی۔
Capital Development Authority (CDA) successfully reclaimed 1.5 acres of prime public land which reflects CDA's continued commitment to safeguarding public land and ensuring planned urban development in the Federal Capital.
#CDA#EncroachmentOperation#PublicLand#ShahzadTown #ChakShahzad #Islamabad
اسلام آباد میں پانی بچانے کا بڑا منصوبہ!
اسلام آباد میں زیرِ زمین پانی کی سطح ہر سال کم ہو رہی ہے، جس کے پیشِ نظر سی ڈی اے بارش کا پانی محفوظ کرکے زمین میں جذب کرنے کے لیے واٹر ریچارج ویلز اور نئے ریچارج سسٹمز متعارف کرا رہا ہے۔
#SaveWater#WaterRecharge#Islamabad
چند منٹوں کی بگی کی سواری پر رونا دھونا ڈالنے والے حاسدین کئ ہفتوں سے جاری محنت اور اسکے نتیجے میں اسلام آباد میں ہونے والی اس شاندار تقریب جسے ہزاروں لوگوں نے دل کھول کر انجواۓ کیا کی داد دینے سے ایسے ہی بھاگ رہے ہیں جیسے پاکستان زندہ باد کہنے سے پاکستان کے دشمن۔۔۔
اس پریڈ کا ایک ایک منتظم تعریف کا مستحق ہے آپ ایسے ایونٹس کراتے رہیں یہ قوم آپ کو بگی تو کیا اپنے سر پر بھی بٹھاۓ گی اور حاسدین کا پروپیگنڈہ ہی آپ کی طاقت بنے گا کیونکہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
After 12 years, D-Chowk comes alive again
A special Independence Day City Parade is being held today at D-Chowk, Islamabad.
Come with your families, be part of this celebration, and join us in celebrating the spirit, pride and unity of our beloved Pakistan.
See you at D-Chowk at 5 pm today
Pakistan HAMAISHA Zindabad
اسلام آباد یوم آزادی کے سلسلے میں منعقد سٹی پریڈ تقریب کے یادگار مناظر!
اسلام آباد شہریوں کا سبز و سفید پرچم کے سائے تلے ملی جذبہ، حب الوطنی اور جوشِ آزادی عروج پر!
#CityParade2026#CDAcares#ICT#UnityInDiversity
I know what happened was not appropriate, but I want to clarify that it was neither the IG’s nor the Chief Commissioner’s Islamabad fault.
The Chief Guest and I were delayed due to the President’s meeting with the Prime Minister. The crowd had been waiting since 5:00 pm, and at around 6:00 pm, when it became clear that we would be late, we instructed the officers to start the program because we did not want the public to wait any longer.
The buggy was arranged for the Chief Guest and they were suppose to come with the Chief Guest , but unfortunately, due to unavoidable circumstances, it was used by the officers. I can say on record that both officers initially resisted starting the program in our absence, but we specifically instructed them to proceed for the convenience of the public.
I am thankful to the residents of Islamabad for making the August 14 event a true celebration.
Glimpses from "City Parade 2026" — jointly organized by CDA and ICT Administration at Old Parade Ground, D-Chowk, Islamabad, in celebration of 14th August Independence Day under the theme "Unity in Diversity." The event featured live performances, police squad drills, folk dances, vintage vehicle displays, and a spectacular fireworks finale.
#CityParade2026 #CDAcares #ICT #UnityInDiversity
Alhamdulillah, under the guidance of @SohailAshrafGor, the CDA and ICT teams arranged wonderful activities after a long time. Truly appreciated the efforts and teamwork.
Appreciation to the Chairman CDA @SohailAshrafGor for reviving such a grand public event after a long gap. “City Parade 2026” beautifully reflected our national spirit, culture, and “Unity in Diversity.” A commendable initiative that brought families and citizens together. 🇵🇰👏
The Islamabad City Parade 2026 is LIVE at D-Chowk! Join us right now to witness the spectacular celebrations, live music, and the true spirit of freedom. You don't want to miss tonight's historic fireworks!
#happyindependenceday