I stand with imran khan❤️
Kutoooo wo kahta raha k mjbor mat karo ham are ha dehkte kisi ka bhaap b nai rook sakta es baar latti charge nai na cheel agar apne bahap k ho lagte tu nai hamre seenoo ma goliya marna am coming 🇵🇰❤️
#نکلو_پاکستان_کی_خاطر.
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس-
امید ہے کہ پاکستان کی میزبانی میں یہ سربراہی اجلاس خطے کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے، علاقائی اقتصادی منصوبوں اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے ساتھ ساتھ علاقائی تعاون بڑھانے کے لئے معاون ثابت ہو گا۔
#WelcometoPakistan#SCOSummit2024
تحریک پاکستان کے دوران صوبہ سرحد (خیبر پختونخوا) اور قبائلی علاقوں کے عوام کی بانیِ پاکستان اور تحریک پاکستان کے ساتھ والہانہ محبت ڈھکی چھپی نہیں۔ قبائلیوں کی محبت کا اندازہ قائدِ ملت اور پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے 13 جنوری 1948 سے پانچ روزہ قبائلی علاقوں کے دورہ کے دوران والہانہ استقبال اور پیش کئے جانے والی خراجِ تحسین سے لگایا جا سکتا ہے۔ پاکستان کی تعمیر اور ترقی میں ان سپوتوں کا اہم کردار رہا ہے۔ بہادر، غیور اور غیرت مند قبائلی عوام کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پناہ قربانیاں ہیں۔ قبائلی عوام پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں جو مذہبی ، روحانی ، سماجی، تاریخی اور ثقافتی رشتے میں پروئے ہوئے ہیں۔
( تصاویر کا مآخذ، روزنامہ ڈان: جنوری 1948)
اسد قیصر کا انکشاف...
میں نے زندگی میں کبھی ڈرائیونگ نہیں کی نہ مجھے ڈرائیونگ آتی ہے مجھ پر جو پرچہ دیا گیا اس میں لکھا ہے کہ میں گاڑی چلا رہا تھا اور
میں نے گاڑی پولیس اہلکاروں پر چڑھا دی...
یہ تو حال ہے انکا...