مالک کی ملکیت ختم کرنے کے لیے چوکیدار کو ہر دوسرے ہفتے پریس کانفرنس کرنی پڑتی ہے اور عوام کو دھمکیاں لگانی پڑتی ہیں۔۔
یہ بھول جاتے ہیں کہ ان کو تنخواہ بارڈر پے کھڑے ہونے کی ملتی ہے سیاست میں مداخلت کی نہیں۔۔
ایک جرنیل کے پاس کوئ حق نہیں کہ وہ عوام کے مینڈیٹ کی توہین کرے اور عوامی لیڈر کو غیر قانونی جیل میں بند رکھ کر ملک پے قبضہ جما لے ۔۔
#ذہنی_مریض_نامنظور
DG ISPR کی بدترین غیر جمہوری اور غیر آئینی پریس کانفرنس کے بعد ہر پاکستانی کو جمہوریت کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے چاہے اسکا تعلق کسی بھی جماعت یا کسی بھی طبقے سے ہو۔
ہم اورسیز پاکستانی اب مذید ہاتھ پے ہاتھ دھرے نہیں بیٹھ سکتے، ہم پوری دنیا میں اس تحریک کو لے کر جائیں گے اور ہر ملک میں مظاہرے کریں گے اجتماع کریں گے ، کنونشنز کریں گے ۔ عمران خان کی رہائ میں ہم سب کو اپنا کردار ادا کرنا پڑے گا🔥
#مزاحمت_سے_ہی_رہائی_ہوگی
@KaliwalYam@grok@grok give me 10 reasons why most people like Imran Khan and why dislikes other politicians and about the last election which Imran Khan won and still he is in a jail
آج پھر صلاح الدین ایوبی کا قول یاد آ گیا ❗️
چوروں کی پشت پناہی کرنے والے کبھی محبِ وطن نہیں ہوتے،
یہ منافقین نہ صرف چوروں کو سپورٹ کرتے ہیں بلکہ عوام کے ووٹوں پے ڈاکہ ڈال کر ان چوروں کو اقتدار دینے والوں کی دن رات چاپلوسی بھی کرتے ہیں 💔
#منافقین_پاکستان