گناہ سے بچانا بھی نیکی ہے، جب میں کوئ پولیٹیکل پوسٹ کرتی ہوں تو کچھ سیاستدانوں کے سوشل میڈیا کارکن میرے ماضی کے بارے میں اتنی گری ہوئ باتیں کرتے ہیں یہ سوچے بغیر کے اگر ان کے اپنے گھر والے یہ پڑھ لیں تو کیا سوچیں گے۔ ایک مسلمان کے ایسے الفاظ؟ سب سیاستدان بہت نیک اور خدا ترس ہیں۔

بوچھن دا ختم رواج نہ کر کجھ سوچ توں بارے بوچھن دے
چن فلک توں آکے چمدا ہے رنگین ستارے بوچھن دے
نت کھمنڑ ریس کریندی ہی ہن ایں لشکارے بوچھن دے
میڈے ذہن توں دلبر نہیں لہندے تیڈے ڈھول آشارے بوچھن
دے
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔ تم میں سے کوئی بھی ایماندار نہ ہو گا جب تک میں اس کے والد اور اولاد سے بھی زیادہ اس کا محبوب نہ بن جاؤں۔
(صحیح بخاری، ۱۴)
میں نے سنا ہے کہ
مردوں کو جنت میں ستر حوریں ملیں گی
اور عورتوں کو اپنا دنیا والا شوہر ملے گا
کیا یہ معلومات درست ہیں پلیز رہنمائی فرمائیں
#کامیابی_کا_سفر