بریکنگ نیوز 🚨امریکہ سے بڑا حکم آگیا 🔥🔥
کانگریس مین گریک کیسر کا بڑا بیان۔ ہم عمران خان اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کا حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں۔ فوراً انہیں رہا کیا جائے، تشدد بند کیا جائے۔
عمران خان ایک انسان ہے، وہ کوئی لوہے کا نہیں بنا۔ عمران خان کو بھی درد ہوتا ہے، لیکن عمران خان اللہ تعالیٰ کی مخلوق کے لیے ہر ظلم برداشت کر رہا ہے۔ عمران خان کی جدوجہد صدیوں یاد رکھی جائے گی! اداکارہ حناء بیت خان
#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
جاوید میانداد کا عمران خان کے حق میں بولا گیا ایک ایک لفظ کروڑوں پاکستانیوں کے دل کی آواز ہے۔
خدارا۔۔ ظلم توڑنا بند کیجئے اور بےگناہ عمران خان کی جان چھوڑ کر اپنے کام پر توجہ دیجئے جو آپ سے ہو نہیں رہا۔
آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز بھی عمران خان کی حمایت میں بول پڑے۔ امید ہےعدالتی حکم پر طبی معائنے کو مکمل ہونے دیا جائے گا اور اہلِ خانہ کی ملاقاتیں بھی جاری رہیں گی۔ عمران خان کے ساتھ وہ وقار اور عزت کا سلوک کیا جائے گا جس کا ہر انسان مستحق ہے۔ پیٹ کمنز کی گریگ چیپل اوردیگر سابق عالمی کپتانوں کی حمایت
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #ImranKhan
جاوید میانداد وہ پہلے پاکستانی کرکٹر جنہوں نے عمران خان کی رہائی کے لیے انٹرنیشنل کرکٹرز کے ساتھ آواز اٹھا دی، باقی وہ نام نہاد پاکستانی کرکٹ سٹارز جنہیں عمران خان نے جھونپڑیوں سے اٹھا کر محلوں کا مالک بنوایا وہ اس رجیم کی طرح مطمئن بیغیرت، منافق اور خصی نکلے!
حافظ فرحت نے جب حکومت کے کرتوت بتانا شروع کئے تو ان سے برداشت نہیں ہوئی، یہ اپوزیشن میں حبیب جالب کے شعر پڑھتے تھے، اج انکی بیٹی ہی رو رہی یے کہ یہ 5,000 بھٹہ ہر ہفتے مانگ رہے ہیں، مریم کا بیٹا شوگر مل پر قبضہ کر رہا ہے
ڈپٹی اپوزیشن لیڈر حافظ فرحت
پمز کی الٹراساؤنڈ رپورٹ غلط آئی اور میرا بچہ premature تھا آپریشن کر دیا گیا میرا بچہ فوت ہو گیا یہ آپ رپورٹ دیکھ لیں.. شاہد خٹک کے سامنے ایک شہری رپورٹ لے آیا
آج اسلام آباد میں مرنے والے ننھے معصوموں میں سے کوئی ایک بھی کیا اشرافیہ کا بچہ تھا؟ نہیں۔۔۔
پاکستان کا دارالخلافہ، وہ اسپتال جسے ملک کا سب سے جدید اسپتال کہا جاتا ہے، وہاں درجنوں معصوم بچوں کا جھلس اور دم گھٹنے سے مرجانا، کیا اس بات کا ثبوت نہیں کہ پاکستان ایک فیل سٹیٹ ہے؟
فیلڈ مارشل کے قبضے میں فیلڈ سٹیٹ!
میں افضل خان کوڈواڑی بول رہا ہے جہنم میں جاؤ۔ لیکن سچ بولونگا۔
جنرل ایوب ، جنرل ضیاء اور جنرل مشرف کے دور میں اتنا ظلم نہیں ہوا جتنا تحریک انصاف کے ساتھ ہوا
برطانوی پارلیمنٹ میں ممبران اب باقاعدہ طور پر حکومتی وزیروں سے سوال کر رہے ہیں کہ عمران خان کی قید تنہائی اور انکے ساتھ کیے جانے والے غیر انسانی سلوک پر برطانیہ کیوں چپ ہے؟
انتظامیہ بھاگ گئی تھی ، ہم نے تالے توڑے ، اندر جانے کی کوشش کی تو آگ نے اٹھا کر باہر پھینکا ، میں باپ ہوں، زبردستی اندر گیا ، چار پانچ بچوں کو باہر نکالا لیکن وہ جھلس چکے تھے ، ایک باپ کی دکھ بھری گفتگو 💔