ڈاکٹر عظمی کے بقول ان کے وکیل عزیر بھنڈاری نے عمران خان کی صحت سے متعلق مقدمہ 30 نومبر کے ہفتے میں مقرر کرنے کے لئے سپریم کورٹ میں ایک اور جلد سماعت کی درخواست دائر کر دی ہے
عمران خان کے لیے ایک اور بڑی آواز 🛑
ہیومن رائٹس واچ اشیاء کی ڈائریکٹر نے دو ٹوک مطالبہ کردیا, عمران خان کو رہا کیا جائے, عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا جائے!!
عمران خان کے ساتھ سلوک, انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے!!
میرے وکیل عزیر بھنڈاری نے سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر کی ہیں، جن میں استدعا کی گئی ہے کہ عمران خان کی صحت سے متعلق مقدمات کو 30 نومبر 2026 سے شروع ہونے والے ہفتے میں سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔
ہم پُرامید ہیں کہ ان مقدمات کو سماعت کے لیے مقرر کیا جائے گا اور سپریم کورٹ کے 18 اگست 2026 کے اس حکم پر، جس میں عمران خان کو علاج معالجے کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کی ہدایت
بیٹی کے ساتھ تصویر میں جو خوبصورت آدمی کھڑا ہے اس کا نام ملک ادریس ہے اور اسے 26 نومبر کو شہید کروا دیا گیا ہے
آج 26 نومبر کو اپنے شہداء کو بھولنا مت 💔
پی ٹی آئی کی صرف مخصوص نشستوں پر ڈاکہ نہیں ڈالا گیا تھا بلکہ اصل واردات جنرل نشستوں پر تھی ۔ اگر سسٹم ری سیٹ کرنا ہی ہے تو قیدی کا پورا مینڈیٹ اسے واپس کریں۔ مخصوص نشستوں کی طرح آٹھ فروری کو لوٹی نشستوں پر کھڑی حکومت کو اتحادی بھی ناجائز ہی مانتے ہیں۔
سانحہ 26 نومبر کو دو سال گزر گئے۔ سیاسی تاریخ کا افسوسناک اور سیاہ ترین دن جب وفاقی دارلحکومت میں احتجاج کرنے والے سیاسی کارکنان پر سیکیورٹی فورسز نے براہِ فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 12 کارکنان شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔
القادر کیس میں آج کپڑے اترنا شروع ہو گئے ہیں لیکن میری رائے میں انجانے میں تحریک انصاف یا وکلا عمران خان اور بشری بی بی کو سرفراز ڈوگر کے رحم و کرمُ پر چھوڑ رہے ہیں سرفراز ڈوگر کے پاس نچلی سزاؤں کو کنفرم کرنے کے علاوہ دوسرا کوئی اور آپشن نہیں ہے ۔
بیرسٹر شہزاد اکبر @ShazadAkbar
26 نومبر 2024 — سانحہ اسلام آباد ڈی چوک
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔”
- عمران خان
#IslamabadMassacre
#FascismUnderAsimLaw
یہ کوئی آکسفورڈ سکول کی بچی نہیں نہ ہی یہ ہارورڈ کا تقریری مقابلہ ہے نا ہی یہ ایچی سن ہے ار نا ہی یہ کسی بیکن ہاوس کی طالبہ ہے ۔ یہ گلگت بلتستان کے ایک سرکاری سکول میں پڑھنے والی بچی بی بی نصیب ہے۔ جس نے وہاں تمام ریجنز کے سکول میں آغا خان سکول ایجوکیشن کے تقریری مقابلہ میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ اس سے گلگت بلتستان کے تعلیمی لیول کا اندازہ لگائیں۔ ان کی مہمان نوازی لٹریسی سادگی لوئسٹ کرائم ریٹ سے مجھے پہلے ہی لگتا تھا کہ یہ پاکستان کا حصہ نہیں آج اس بچی کی تقریر سن کر یقین ہو گیا کہ یہ ہم میں سے نہیں۔.
بہت اعلی شاندار....❣️❣️❣️
آپکا لیڈر(عمران خان) تو پہلی دفعہ جیل گیا ہے اور ابھی آپ 3 سال جیل پر اس طرح بول رہے ہے ہماری لیڈرشپ نے 5، 6 سال جیل کھاٹی ہے۔ افنان اللہ
آپکی پارٹی میں تو ایسے لوگ بھی ہے جو سزا سننے کے بعد 4،4 سال کیلئے باہر چلے گئے آپکی پارٹی سے تو کوئی مقابلہ کر ہی نہیں سکتا۔ مالک
Exile(جلا وطنی) میں جانا بھی سزا ہوتی ہے یہ کوئی عیاشی نہیں ہوتی۔ افنان اللہ
اسکو اشتہاری بولتے ہے، 50 روپے کے کاغذ پر گارنٹی تھی کہ ہفتے میں آجائے گے۔ محمد مالک