@IrshadBhatti336 بھٹی صاحب یقین کریں مجھے تو ایسے لگا جیسے میں کسی نون لیگی کو سن رہا ہوں یا وہ یہ سوال کر رہا ہے آپ سے بالکل ایسی توقع نہیں تھی اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
@IrshadBhatti336 بٹی صاحب ہے آپ کا بہت بڑا فین ہوں میں نے کبھی آپ کو غلط نہ کہا ہے نہ سمجھا ہے مگر اس بار آپ نے بہت غلط حرکت کی جس کی وجہ سے میری بھی دل آزاری ہوئی حالانکہ میں کوئی میرا صاحب کا فین نہیں ہوں مگر آپ کا انداز غلط تھا آپ نے معذرت کر لی بہت اچھا کیا
تیرا بھیڑہ غرق زیشان۔ یہ سرا سر ظلم ہے۔ جو آپ نے کیا یہ جان لیوا ہے۔ زیشان کے انٹرویوز ڈاکٹرز کی موجودگی میں ICU میں ہونے چاہئیں۔ اگر آگے سے بندہ مر شر جائے تو پھر۔ اللہ بچائے اس بندے سے۔
Below is a THREAD with some shorter clips of the most important messages from my boys’ interview regarding their father’s incarceration.
Please share if you can.
1) His conditions in jail