16 مہینے، 14 بار اضافہ، صرف 8 بار کمی
اتحادی سرکار میں عوام پر مسلسل پٹرول بم کے وار
14 ماہ میں پیٹرول نرخوں میں 133 روپے کا اضافہ
براہ راست دیکھیں:https://t.co/12bMLUGgQy
#BOLNews#PetrolDieselPrice
@FarooquiJameel جہاں ایک چڑی پر مارنہیں سکتی وہاں کیسے لوگ داخل ہوئے ، آئی جی پنجاب کو پکڑنا چاہیے کہ لبرٹی سے کور کمانڈ رہاؤس تک رکاوٹیں کہاں تھیں؟ اس سارے معاملے کی انکوائری ہونی چاہیے • اعتزاز احسن
🚨اہم ترین نکلو لاہوریوں نکلو 🚨
آج بروز پیر صبح 9 بجے عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیشی پر جائینگے اور امپورٹڈ حکومت کا پلان ہے کہ عمران خان کو دوبارہ گرفتار کیا جائے۔
آپ تمام اہلیان لاہور ابھی زمان پارک پہنچ جائے جہاں سے مرشد کو ہزاروں لوگوں کے قافلے میں ہائیکورٹ پہنچائیں