کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک موٹر سائیکل سوار کا روڈ یا زمین پر ہیلمٹ رکھنے کا کیا مطلب ہے؟
زمین پر ہیلمٹ رکھنا international rescue signal ہے جو دور سے آنے والوں کو بتاتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار مدد کا طلبگار ہے۔
لہذا آپ کو کہیں بھی ایسا کچھ نظر آئے تو آپ مدد کے لئے رکیں
میڈ ان پاکستان موبائل سروس شروع کرو
جاز کو 2007 میں 15 سال کے لئے لائسنس جاری کیا گیا جو جولائی میں ایکسپائر ہوجاے گا. PTA نے کمپنی کو تجدید کا کہہ دیا ہے جس سے 486 ملین ڈالرز حاصل ہونگے.
کیا بہتر نہیں کہ PTCL کو جاز کی جگہ لائسنس جاری کردیا جاے...؟
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔
(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
یہ جمعیت علمائے ہند والے وہ لوگ ہیں جنہوں نے قائداعظم کو کافر کہا 74 سال سے مسلمانوں کی بربادی کے ہندوستان میں یہ لوگ زمہ دار ہیں. انتہا پسند ہندوؤں کے بھارت میں ایجنٹ بن کر مسلمانوں کو درس دیتے رہے کہ تم لوگوں نے بھارتی انتہا پسند ہندوؤں کا دفادار رہنا آج 5 لاکھ کا اعلان کر رہے
مری میں بے یارو مددگار برف میں دھنسے رہنے والے پورے کے پورے خاندانوں کی موت کے دردناک واقعہ نے دل ہلا کے رکھ دیا ہے۔حکومت کو کوسنے کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ یہ مردہ ضمیر حکومت بہت پہلے مر چکی ہے۔ اللّہ تعالی مرحومین اور انکے لواحقین اور پاکستان پر اپناخصوصی رحم فرمائے۔ آمین 🤲🏼😢
If you, or anyone you know is facing a human rights emergency, visit the 1099 Helpline App or dial 1099.
Our helpline also offers legal advice and links victims to relevant support services.
#LeaveNoOneBehind
پوری دنیا کے مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ حکومت سعودی عرب کو متوجہ کریں کہ مدینہ منورہ کی پاک سرزمین پر سینما ہال کھولے جانے کے فیصلے کو واپس لیا جائے،اور ایسے غلط اقدام کے ذریعے مسلمانانِ عالم کے کلیجے چھلنی نہ کئے جائیں
متفق ہیں تو ریٹویٹ کریں
#Madeena