#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Today, where humanity remains in society, everything is the result of the teachings of the Prophet Muhammad PBUH.
#اسلام_اور_معاشرہ
یہ واقعہ ہے گوھدپور ، سیالکوٹ کا جہاں موٹرسائیکل سوار لڑکا چنگچی رکشے میں بیٹھی عورت کے ساتھ بدتمیزی کررہا ہے۔دوپٹہ کھینچ رہا۔
لڑکے کا چہرہ دیکھا جاسکتا ہے جس کی پہچان آسانی سے ہو سکتی ہے۔ @OfficialDPRPP@DpoSialkot
اور اُمید ہے سی سی ڈی اس پر بھی اپنا فرض خوب نبھائے گی ۔
یہ کل کا واقعہ ہے، پتہ نہیں ہمیں معاشرے کو کیا ہوگیا ہے، اگر یہ پنجاب کا واقعہ ہے تو سی سی ڈی اس کو قبر سے بھی نکال لائے گی، اور اس بدبخت کیلئے کوئی گنجائش موجود نہیں ہونی چاہیئے
اے سی صاحب مجھے اپنے لیے کچھ نہیں چاہیے میرے جانور بھوکے ہیں انکے لئے چارہ پہنچا دو سیلاب میں پھنسے اس شخص کی روتے ھوئے التجا
اس ویڈیو کو پھیلائیں اگر اسکو کوئی جانتا ھے تو کمنٹ میں بتائے تاکہ متعلقہ افسر تک اسکی درخواست پہنچے