@PTI__V وہی دل جسے نہ لگا سکے
وہی جاں کسے نہ منا سکے
کبھی مل تو تجھے بتاۓ ہم
تجھے اِس طرح سے ستاۓ ہم
تیرا عشق تجھ سے چھین کر
تجھے مے پلا کے رولاۓ ہم
تجھے درد دوں تو نہ سہ سکے
تجھے دوں زُباں تو نہ کہ سکے
تجھے دوں مکاں تو نہ رہ سکے
رونق_شاعر��#
بارش...
کبھی ساون کی کبھی نینوں کی
کبھی میٹھے میٹھے سپنوں کی
جو مِلے نہیں ہیں ابھی تلک
ایسے ان دیکھے خدشوں کی
روح جن سے ہوئی ہے گھائل
درد بھرے ان دُکھڑوں کی
جو مِلے ہیں اکثر اپنوں سے
ان گہرے گہرے زخموں کی
#muskaan_shairi