#القرآن_ترجمہ_وتشریح#سرمایہ_زیست
سورۃ الرعد
آیت 40 تا 41
تشریح
آپﷺ کے ذمے صرف پیغام پہنچانا ہے اور جو آپ ﷺ کی بات تسلیم نہیں کرے گا اس سے ہم خود حساب لیں گے اور آپ ﷺ اس کے ذمہ نہیں ہیں کہ یہ لوگ ایمان لائیں ہی لائیں ۔
6
@RR_741
میں نے مانا کہ نکمی ہوں مگر آپ ﷺ کی ہوں 🙏🏻🥺
مجھ نکمّی کو بھی سرکار ﷺ نبھائے رکھنا🙏🏻🥺
💖صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم💖
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام#قومی_زبان
السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🫶
صبح بخیر پیارے لوگوں ❤️
اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ📿
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام#قومی_زبان
Good morning !! May your day be filled with sunshine, smiles, and endless opportunities to shine.💖