انتہائی اہم 🚨 برطانیہ کے 54 فیصد نوجوان اسرائیل کے وجود کو نہیں مانتے۔سوشل میڈیا پر بچوں کا مذاق، فوجیوں کی جانب سے قیدیوں پر پیشاب اور بچوں پر کتوں سے حملے جیسے واقعات اس بات کا ثبوت ہیں کہ یہ ایک نفسیاتی خبط ہے۔ایسے گھناؤنے مظالم پر پردہ ڈالنا ناممکن ہے۔
Shameful! APPNA’s forum was used to attack Imran Khan. Has the APPNA BOD officially joined PML-N? With what credibility can they still claim to be a non-political forum? They have clearly aligned themselves with Pakistan’s corrupt elite and the military establishment.
دس ماہ ہوگئے مجھے اس کیس میں لیکن عظمی بخاری ایک بار بھی پیش نہیں ہوئیں ، کیا میرا قصور اتنا ہے کے میرے نام کے ساتھ شریف یا زرداری نہیں لگا ہوا۔۔۔؟
فلک جاوید خان کا جج نعیم وٹو سے مکالمہ
کیا رضا ڈار کو کوئی اعلیٰ افسر پولیس پارٹی کی لوکیشن کے بارے میں مسلسل آگاہ رکھے ہوئے تھا؟ رضا ڈار اپنی لوکیشن کس کس کو بار بار بھیج رہا تھا اور کیوں؟
تفصیلی وی لاگ لنک پر
#MJtv LIVE EXCLUSIVE:Written & signed statements/documents of foreign lad... https://t.co/1cpmf28fWT via @YouTube
اس صدی کی سب سے بڑی غلطی ٹرمپ اور نتن یاہو سے ہوئی جنہوں نے یہ سوچ کر حملہ کیا کہ اڑتالیس گھنٹوں میں ایرانی قوم اپنی دھرتی سے غداری کرتے ہوئے بغاوت کردے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔🔥
کیا انسانی انکھوں نے۔۔۔ اس انسانی تاریخ میں۔۔۔ کیا اتنا بڑا جنازہ دیکھا ؟؟؟
نگران حکومت کی کتنی مدت ہوتی ہے؟ اینکر
تین ماہ، انوار الحق کاکڑ
تو آپ نے سات ماہ کیوں حکومت کی؟ اینکر
کیونکہ سپریم کورٹ آف پاکستان کا حکم تھا۔ انوار الحق کاکڑ
وہی سپریم کورٹ آف پاکستان جو کبھی بھٹو کو پھانسی چڑھا دیتی ہے اور بعد میں کہتی ہے کہ ہم سے غلطی ہوئی، اینکر
ان سب کا تھوکا ان کے منہ پر پڑ کر رہے گا۔ یہ کہتے تھے، اس قوم کو عمران خان نے خراب کیا ہے، اور آج ان کے اپنے خاندان میں سے، اپنے خون میں سے، ریپسٹ، بھتہ خور، اغواکار نکل آیا ہے۔ اور اب یہ منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔ اللہ الحق ہے۔ فیاض شاہ
#pakistan@RebelByThought
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
کامران صاحب آپ حقائق کے بجائے گمراہ کن بیانیہ پیش کر رہے ہیں
2026 میں حکومت پنجاب نے پالیسی تبدیل کرتے ہوئے اعلان کیا کہ سی سی ڈی کے اندر جنسی جرائم کی تفتیش کے لیے خصوصی شعبہ قائم کیا جائے گا اور جنسی جرائم کی تفتیش کا نظام سی سی ڈی کے ذریعے نافذ کیا جائے گا اس لیے آپ کا یہ دعویٰ کہ ریپ کا مقدمہ کبھی بھی سی سی ڈی کے دائرۂ اختیار میں نہیں آ سکتا حقیقت کے منافی ہے
ماورائے عدالت CCD کے ذریعے سزا و جزا کا ماڈل بنایا گیا جسے ہم سپورٹ نہیں کرتے، لیکن کل (اسحاق ڈار کے نواسے) کے ریپ کیس میں CCD کی طرف سے نیفہ میں پسٹل کیوں نہیں چلا؟ اب چلائیں نا پسٹل۔ امیر کے آگے CCD بلی بن گئی جبکہ غریب کے آگے شیر بن جاتے ہیں۔
بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی
@SalmanKNiazi1
سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو کا عمران خان کو خراج تحسین۔
اور عمران خان سے کیے جانے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف دو ٹوک موقف۔
کوئی بھی انسان جس میں رتی برابر بھی انسانیت ہو، وہ عمران خان کے ساتھ ہونے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف ضرور ہو گا۔
لاہور اور پنڈی کی لڑائی نورا کشتی ہے سموک سکرین ہے
یہ سب ایک سکے کے دو رخ ہیں انکا ڈوبنا تیرنا ایک ساتھ ہے
ان میں سے کسی ایک پارٹی کو بھی کرپشن سے کبھی بھی کوئی مسئلہ نہ رہا ہے نہ ہے اور نہ آئندہ ہوگا
مسئلہ صرف اتنا سا ہے کہ کس کو کتنا حصہ ملنا ہے اس پر لڑائی ہے
پاکستانیوں کو تو چھوڑ ہی دیں، یہاں تو غیر ملکی خواتین آپ کے رشتہ داروں سے محفوظ نہیں۔ عتیق ریاض
#pakistan@attique_riaz06
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں