China-Pakistan Economic Corridor.
Come with us for Economic and Social Development, Searching for Attractive Jobs, Help Humanity and War against Poverty.
تمام احباب ٹوئٹر ایکس کے پروفائل پر کلک کرکے Name کے نیچے " بائیو " والے خانے میں اگر آپ کسی سطح کے کوآرڈینیٹرز یا تنظمی ذمہ دار ہیں تو وہ ذمہ داری لازمی لکھیں تاکہ آپ کی شناخت میں آسانی ہو اور آپ کا پورا تعارف سامنے آ جائے ۔
مثال کے طور پر
روحیل خان
ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر
ضلع مہمند ،
صوبہ خیبر پختونخوا
اے اللہ، آسمانوں اور زمین کے رب، ہم تجھ سے تیرے اسمِ عظیم کے وسیلے سے سوال کرتے ہیں کہ ان تینوں حرموں کی حفاظت فرما۔
مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام، مدینہ منورہ میں مسجد نبوی اور یروشلم میں مسجد اقصیٰ۔
ایک اور انوکھا اقدام❤️🔥
جمعیت علمائے اسلام کی طرف سے بدست مفتی فضل غفور صاحب، بونیر سیلاب سے متاثرہ 13 ہزاردکھی ماؤں بہنوں کو عید کی خوشیوں میں شریک کرانے کیلئے ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کے نئے سوٹس(کپڑے) تقسیم کر دئے گئے الحمدللہ
#JSMT_BUNER#DMC_BUNER
🔴 ترک صدر رجب طیب ایردوان:
سنی ازم یا شیعہ ازم ہمارا دین نہیں، ہمارا دین صرف اسلام ہے۔
حضرت علیؓ ہمارے ہیں، حضرت عمر ؓ بھی ہمارے ہیں، حضرت عثمان بھی۔ اماں حضرت عائشہؓ ہماری ہیں اور حضرت زینبؓ بھی ہماری ہیں۔
ویڈیو لنک: https://t.co/IltNpqTRvQ
اقتدار ہمیشہ باقی نہیں رہتا۔
کل جو لوگ طاقت اور اختیار کے نشے میں دوسروں کو دبانے کی کوشش کرتے تھے، آج خود مشکلات اور آزمائشوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ یہی دنیا کا نظام ہے کہ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔ آج جو تخت پر بیٹھا ہے، کل وہی احتساب کے کٹہرے میں بھی کھڑا ہو سکتا ہے۔
تاریخ گواہ ہے کہ ظلم اور تکبر زیادہ دیر قائم نہیں رہتے۔ طاقت کے نشے میں مست حکمران سمجھتے ہیں کہ ان کی حکومت ہمیشہ رہے گی، مگر وقت کا پہیہ جب پلٹتا ہے تو وہی لوگ رسوائی اور ناکامی کی مثال بن جاتے ہیں۔
اس لیے عقل مند وہی ہے جو اقتدار ملنے پر بھی انصاف، عاجزی اور انسانیت کو اپنا شعار بنائے، کیونکہ اقتدار عارضی ہے مگر اعمال کا حساب ہمیشہ باقی رہتا ہے۔
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری دل کے عارضے میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
گزشتہ شب مولانا عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ پڑا، جس کے باعث انہیں اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن، صوبائی امیر بلوچستان مولانا عبدالواسع، سینیٹر کامران مرتضیٰ اور دیگر رہنماؤں نے ہسپتال میں ان کی عیادت کی۔
جمعیت علماء اسلام کی جانب سے تمام کارکنان اور ہمدردوں سے مولانا عبدالغفور حیدری کی جلد صحت یابی کے لئے خصوصی دعاؤں کی اپیل کی جاتی ہے۔
جاری کردہ۔ مرکزی میڈیا سیل جمعیت علماء اسلام پاکستان
ان کا باپ بھی مدرسے بند نہیں کر سکتا۔
بہتر ہوگا کہ مدارس اور مساجد کیساتھ چھیڑ چھاڑ نہ کی جاے آے روز اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر کہ آپ بیرونی آقاؤں کو خوش کر سکتے ہیں لیکن پاکستان میں یہ حربہ ہمیشہ سے ناکام ہی رہا ہے اس لیے لیگی سرکار شاہ سے زیادہ شاہ کی وفادار نہ ہو