@Savban786 عادتيں انسان کا پتا دیتی ہیں!!
اچھى عادتيں انسان کی اپنى زندگى اور دنيا ميں انقلاب کا باعث بن جاتی ہیں
اور
بری عادتيں انسان کى اپنى اور دوسروں کى زندگى کى تباهى کا باعث بن جاتى هيں
اپنى اچھى اور برى عادتوں کى لسٹ بناکر اپنى برى عادتوں سے پرے ہڻنے کی عادت اپنائيیے۔
@syed_iyh یہ دانے دینا تو ممکن تھا پر ۔
جس باکس میں جتنے دانے ميں جتنے ہوں ان دانوں ميں دانوں میں اتنے دانے جمع کرنے کے بعد جتنے دانے ہوں پہر ان دانوں کو اتنے ہی دانوں سے ضرب دینے کی بات سنی ہے جس کے مطابق آج بھی دنیا میں اتنا اناج موجود نہیں
@iyh_fd یہ دانے دینا تو ممکن تھا پر ۔
جس باکس میں جتنے دانے ہوں ان کو پچھلے دانوں جتنے جمع کرنے کے بعد اتنے ہی دانوں سےان کو ضرب دینے کی بات سنی ہے جس کے مطابق آج بھی دنیا میں اتنا اناج موجود نہیں
#خادم_کراچی_شیر_کراچی
الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے کراچی میں اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر جس طرح شہریوں کی خدمت کی اورانھیں ریسکیو کرکے محفوظ مقام تک پہنچایا، وہ قابل تحسین ہے۔ تمام رضاکاروں کے لیے شاباش۔ مشکل کی اس گھڑی میں خدمت کا یہ سلسلہ جاری رہے گا
#سینٹر_سراج_الحق
حضور صلیٰ اللّٰہ علیہ وسلم،نے لشکر روانہ کیا،قحط کا زمانہ تھا،سب کو تھوڑا تھوڑا توشہ خود دیا ھدیر(رضی)ایک صحابی ہیں ان کو ان کو دینا بھول گئے ،انہوں نے آکے کہا نہیں کہ مجھے تو دیا نہیں مجھے بھی تو دیں،چپ کر کے چل پڑے جب جرف پار کر گئے تو کہنے لگے،اے میرے مولا تیرے نبی نے تو👇🏻