Surprise visits کا اب فائدے سے زیادہ نقصان ہو رہا ہے، ساتھ ساتھ کیمرے لئے گھومنا اور کیمروں کے ذریعے خود کو مستقبل کا عظیم لیڈر ثابت کرنا اب مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے کیونکہ عوام میں لیڈرشپ کو پہچاننے کا خطرناک شعور پیدا ہو چکا ہے۔ اب نہ تو میں بطور صحافی کسی کو بیوقوف بنا سکتا ہوں اور نہ کوئی سیاستدان۔ کیمرے کے سامنے اداکاری چونکہ ماضی میں اتنی ہو چکی ہے کہ اب اسکا عوام پر impact ختم ہو رہا ہے۔ ایک آدھ surprise visit یا کیمرہ اداکاری تو چل سکتی ہے لیکن روزانہ کرنے سے آپ کی مصنوعی قائدانہ صلاحیتیں expose ہونے لگتی ہیں اور یہی ہو رہا ہے۔ جو پیدائشی اور فطرتی لیڈر ہوتا ہے وہ علم، حلم، مشاہدہ، مجاہدہ، تجربہ، محنت، دنیا شناسی اور کرشماتی سفر سے گزر کر عوامی لیڈرشپ کا دعوی کرتا ہے جبکہ دوسرا شخص زبردستی اور مصنوعی طریقے سے لیڈر بنایا جاتا ہے۔ قوم کی اکثریت اب دونوں کا فرق جان چکی ہے
مریم نواز کی ایک آڈیو ہے جس میں وہ کہتی ہے ظل شاہ کی لاش کو پھینک کر اس پر تین چار بار گاڑی ماریں تاکہ یوں لگے کے اسے پی ٹی آئی والوں نے مارا ہے۔شاندانہ گلزار
عزیز میاں ❤️
ملے گی شیخ کو جنت ہمیں دوزخ عطا ہو گا
بس اتنی سی بات کی خاطر تیرا محشر بپا ہو گا
رہیں دو دو فرشتے ساتھ تو انصاف کیا ہو گا
کسی نے کچھ لکھا ہو گا کسی نے کچھ لکھا ہو گا
@AliAmeenFan 3/3 Imagine a nation where higher education isn't a financial burden but a beacon of opportunity. Let's work towards making dreams of university education achievable for all. Together, we can redefine the future of education.
@AliAmeenFan 2/3 Investing in cheaper university education will empower more minds and drive innovation. It's about breaking down barriers and ensuring everyone, regardless of background, can pursue knowledge beyond school.
واہ کیا کہنے۔
مولویوں کے سر پر بھی ہاتھ رکھا ہے اور
مولویوں کے شر سے بچانے والی پولیس آفیسر کے سر پر بھی ہاتھ رکھا ہے ۔
ایسے موقع کے لیے ہی تو شاعر نے کہا تھا:
*یہ مسجد ہے یا مے خانہ تعجب اس پر آتا ہے*،
*جناب شیخ کا نقشِ قدم یوں بھی ہے اور یوں بھی*..
🙂
منقول
@Lalika79 Adding "Khan" for a royal vibe? Hold on! Becoming a Khan involves more than a name tweak. You can't just sprinkle Khan dust and expect a crown.
@KashifMD@hishaammuzaffar In this tale, 'molvis' are drawn to two things: the tempting halwa and the tantalizing secret it holds within. Sweet cravings and hidden surprises.