🔥 روزانہ پٹرول کی قیمت؟ معاشی اصلاح نہیں، عوام پر ڈاکہ ہے! 🔥
جب اپوزیشن میں تھے تو بڑے لمبے چوڑے دعوے تھے:
"پٹرول مہنگا ہو تو سمجھو وزیراعظم چور ہے!"
"ہم سینے پر پتھر رکھ کر اتنی مہنگائی کا کہہ رہے ہیں..."
آج جب خود اقتدار کے مزے لوٹ رہے ہیں تو رات کے اندھیرے میں پٹرول کے بم گرائے جا رہے ہیں! اب ذرا قوم کو بتائیں کہ اب چور کون ہے؟ وہ تمام بڑے بڑے دعوے اور ہمدردیاں اب کہاں غائب ہو گئیں؟
روزانہ پٹرول کی قیمتیں بدلنا کوئی 'معاشی حکمت عملی' نہیں، بلکہ عوام کو مستقل غیر یقینی اور خوف کی دلدل میں دھکیلنے کی سازش ہے۔
💡 حقیقت یہ ہے:
ہر صبح جب ایندھن مہنگا ہوگا، تو ہر شام آٹا، سبزی، دودھ اور کرایوں میں بھی آگ لگے گی۔
اگر حکومت واقعی عالمی منڈی کا رونا روتی ہے، تو قیمتوں کا مکمل اور شفاف فارمولا قوم کے سامنے کیوں نہیں رکھتی؟
معاشی پالیسی کا اصل مقصد عوام کا گلا گھونٹنا نہیں، بلکہ انہیں استحکام اور ریلیف دینا ہوتا ہے۔ لیکن موجودہ حکمرانوں کا واحد کام ہر روز مہنگائی کا نیا طوفان لانا رہ گیا ہے۔
آج قوم پوچھتی ہے: "کہاں گئے آپ کے وہ تمام دعوے؟" 😡
#مہنگائی_نامنظور #پٹرول_بم #عوامی_مسائل #حکومتی_دعوے #پاکستان
عظمیٰ آپا اور نورین آپا اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہیں۔۔۔۔
ویڈیو پر ٹائم دیکھ لیں۔۔۔۔۔۔
ملاقات کا وقت 2 سے 4 تک ہے
آج ملاقات کرواتے ہیں یا نہیں
دیکھتے ہیں۔۔۔۔۔