ہر مشکل کے بعد آسانی ملتی ہے
ان شاءاللہ اچھے دن آئیں گے پھر یہ مافیاز کو منہ چھپانے کی جگہ بھی نہیں ملے گی
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
#مافیاز_سےپاک_پاکستان#PakDostTeam
پاک سر زمین شاد باد
اللہ کی بارگاہ میں عرض کرتے ہیں کہ یا اللہ
ہمارے ملک پاکستان کو اندرونی و بیرونی خطرات سے محفوظ فرما
پاکستان کی حفاظت فرما
پاکستان کے دشمنوں کو نیست و نابود فرما
پاک فوج کو اپنی حفظ و امان میں رکھے
آمین ثم آمین
#مافیاز_سےپاک_پاکستان#PakDostTeam
اب نہیں تو کب ؟ مافیاز کو لگام ڈالی جائے گی
مافیاز ہمارے ملک کے امن اور ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں
مافیاز کی چھتر پریڈ انتہائی ضروری ہے
#مافیاز_سےپاک_پاکستان#PakDostTeam
یہ وطن ہمارا ہے
ہم ہیں پاسباں اس کے
تاریخ پاکستان پڑھ کے تو دیکھو
آنکھیں دنگ رہ جائیں گے کہ قیام پاکستان کیلئے کتنی محنت اور قربانیاں دی گئ ہیں
پاکستان کی ترقی کیلئے مافیاز کا راستہ روکنا ہوگا
#مافیاز_سےپاک_پاکستان#PakDostTeam
ہم سب کو انفرادی طور پر بھی کردار ادا کرنا ہوگا ، مافیاز کو شکست دینے کے لیے مافیاز کا بائیکاٹ کرنا ہوگا
کم از ان چیزوں کا بائیکاٹ کرنا چاہیے جو غیر ضروری ہیں یا اسکا متبادل موجود ہے
جیسے برائلر مرغی وغیرہ
اپنے حصے کا دیا خود جلانا ہوگا
#مافیاز_سےپاک_پاکستان#PakDostTeam
ہمارے نام نہاد ججزززز بھی مافیا سے کم نہیں
سب کو پھڑا جاۓ اور پھر پھڑ چھتر پریڈ کی جاۓ
اور ایسی چھتر پریڈ ہو کہ پھر چاہے سفید کوٹ والا ہو یا کالے کوٹ والا ہو
داڑھی والا ہو یا بغیر داڑھی والا ہو
دوبارہ کوئ مافیا بننے کی جرات نا کرے
#مافیاز_سےپاک_پاکستان#PakDostTeam
مافیاز کے ہوتے ہوۓ نۓ پاکستان اور ریاست مدینہ کا قیام نا ممکن ہے
نیک مقصد کے حصول کیلئے مافیاز کو کھڈے لین لگانا ہوگا
ورنہ ریاست مدینہ کا قیام
ایں خیال است و محال است
#مافیاز_سےپاک_پاکستان#PakDostTeam