کاش ہم سمجھ لیتے
منزلوں کی چاہت میں
راستہ بدلنےسے
فاصلہ نہیں گھٹتا
دوگھڑی کی قربت میں
چارپل کی چاہت میں
لوگ لوگ رہتےہیں
قافلہ نہیں بنتا
ہاتھ میں دیا لےکر
ہونٹ پہ دعا لےکر
منزلوں کی جانب کو
چل بھی دیں تو کیاہوگا؟
جاری ہے
#ضرب_عشق#ضرب_پاکستان
کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے
سوشل میڈیا کی آن بان شان ؟
عنقریب اک واری فیر ترقیاتی منازل طے کرتے ہوۓ ہمیں دشمنوں کی چیخیں نکلواتے نظر آئیں گے
بھلا کون ؟؟؟
#ضرب_پاکستان#ضرب_عشق
میں Titter یہ اعلان کرتا ہوں
پاک فوج ہمارا فخر ہے اور ہم سب پاک فوج کے ساتھ ہیں
#WeAreAllWithPakArmy
پاک فوج کے ساتھ #ہم_آواز ہوکر اظہار یکجہتی کرتے ہوۓ میرے نام کی جگہ اپنا نام لکھ کر کمنٹ کریں
اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں
پاک فوج زندہ باد
#PakDostTeam
ہم سب #ہم_آواز ہوکر آج رات 9 بجے پاک فوج کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے اور پاک فوج کیخلاف اندرونی و بیرونی سازشوں کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے یہ ٹرینڈ کریں گے
#WeAreAllWithPakArmy
آپ سب سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے
#PakDostTeam
میں یہ اعلان کرتا ہوں کہ
#WeAreAllWithPakArmy
اور میں پاک فوج کیخلاف زبان درااازی کرنے والوں کو غدارِوطن سمجھتا ہوں
ہم سب پاک آرمی کے ساتھ ہیں کیونکہ پاک آرمی ہمارا فخر ہے
متفق ہیں تو ریٹویٹ کریں
میں حافظ محمداحمد یہ اعلان کرتا ہوں کہ
پاک فوج ہمارا فخر ہے اور ہم سب پاک فوج کے ساتھ ہیں
#WeAreAllWithPakArmy
پاک فوج کے ساتھ #ہم_آواز ہوکر اظہار یکجہتی کرتے ہوۓ میرے نام کی جگہ اپنا نام لکھ کر ٹویٹ یا کمنٹ کریں
اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں
پاک فوج زندہ باد
#PakDostTeam