Assistant sub inspector in Kp Police Deptt working as Law Instructor in Police Training Collage Hangu.
Author of Basic Recruit , lower, A1, B1 & Practical books
@Ahmad_Noorani دوسری بات یہ کہ ہم عورت سے توحق پورا کرنےنہ کرنےکی باتیں کرتے ہیں لیکن کیا اسلام میں عورت کےجوحقوق ہے انکوبھی ہم پوراکرتےہیں؟حق نان و نفقہ,حق وراثت،حق مہر،حق ملکیت وغیرہ یہ بھی اسلام نےعورت کے لیے مقررکیےہے۔ کیا ان حقوق کو ادا کیا جاتا ہے ؟
@Ahmad_Noorani اسلام کسی بھی صورت میں کسی کوقتل کرنےکاحکم نہیں دیتا۔اسلام توکہتا ہے کہ اگر کسی نےایک زندگی بچائی تو اسنےجیسے پوری کائنات بچا لی ہے ۔یہ سراسر درندگی ہے۔اگر عورت حق زوجیت قصداً پورا نہیں کر رہی تواسکوچھوڑ دینا چاہیے اوراگر صحت کی وجہ سے پورا نہیں کر سکتی تو دوسری شادی کرنا چاہئے ۔
@Ahmad_Noorani اسلام میں بغیرعذر ہمبستری سےانکار کرنےپر تنبیہ آئی ہےلیکن اگر عورت کے پاس کوئی عذر ہومثلاً بیماری،شدید تھکاوٹ،حیض وغیرہ تواس پر گناہ نہیں۔اسلام بیوی کے ساتھ حسنِ سلوک، نرمی اوراحترام کامعاملہ کرنےکا کہتاہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہے"اور انکے ساتھ اچھےطریقےسےزندگی بسرکرو۔"(سورۃ النساء
@PromoBoostX آپ کی آزادی سے کسی کو کوئی تکلیف نہیں ہے جہاں دل کرے جائے مگر کسی اجنبی کو ساتھ نہ جائے۔ ایسا نہ ہو کہ واپسی پر پھر آپ کو اپنی آزادی سے بے زاری ہو جائے