جدید دور میں ڈیجیٹل تعلیم کی اہمیت مسلسل بڑھ رہی ہے۔
سندھ کے اسکولوں میں کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی سہولیات تک رسائی بہتر بنانا ضروری ہے۔
اس سے طلبہ کو نئی دنیا کے مواقع سے فائدہ اٹھانے میں مدد ملے گی۔ #SindhEducation

سندھ صرف زمین کا ایک ٹکڑا نہیں، یہ ہماری صدیوں پر محیط تاریخ، تہذیب، ثقافت اور شناخت ہے۔ سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔ جو قوتیں سندھ کو تقسیم کرنے کے خواب دیکھ رہی ہیں، انہیں واضح پیغام ہے کہ سندھ ایک تھا، ایک ہے اور ایک ہی رہے گا۔ سندھ کی دھرتی کی تقسیم کی ہر کوشش کو عوام کی بھرپور مزاحمت اور اتحاد کا سامنا کرنا پڑے گا۔
@BBhuttoZardari
Value is not always intrinsic, it is often recognized.
A diamond is valuable, but only to someone who knows what a diamond is. To a child, it might be a shiny glass. To a person who has never seen one, it might look like a common pebble. In the same way, talent, potential, love, and opportunity are all around us, but they only shine when someone recognizes them. Many people walk over their own diamonds every day because they think they are just stones.👇👇👇
their hearts and souls wanted to talk, pour the burden they are carrying inside, be their old selves for once. But couldn't utter a word, they are stuck in an emotion whirlpool
SAYING I AM OBSESSED WILL BE AN UNDERESTIMATE
#tujulietjattdi#heewab
Mitti De Baway is on fire! 🔥
Wahaj Ali proves once again why he is the best such raw, intense acting! Huge appreciation to director Wajahat Hussain for this brilliant direction.
Best wishes to Wajahat Hussain & Wahaj Ali for huge success! #WahajAli#MahiraKhan#WajahatHussain
The Journey Is Almost Over But The Biggest Moments Are Yet To Come!🦋
Don’t Miss The Second Last Episode Of #Zanjeerain - Airing Wednesday, 9th September At 8:00 PM, Only On HUM TV!
The Countdown To The Finale Begins! ⏳🔥
#HUMTV#SajalAly#DanyalZafar
مسلمانوں کے لیے الگ وطن لینے کی جدوجہد کا آغاز سندھ سے ہوا، لاہور میں کہا گیا کہ سسٹم کولیپس کرگیا ہے افسوس کی بات ہے کہ پاکستان کونقصان پہنچانے والے لوگ وہ فیصلے کررہے ہیں جو اسمبلی میں ہونے چاہیئں، ہم ہمیشہ قومی اسمبلی کو خبردار کردیتے ہیں کہ خبردار آپ سندھ کو تقسیم کرنے کی بات بھی نہیں کرسکتے، آج سامنے آگیا کہ کون سندھ کی تقسیم نہیں چاہتا اور کون دوغلا پن کررہا ہے۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا سندھ اسمبلی میں اظہارِ خیال

سندھ کی تقسیم نامنظور! تاریخی قرارداد کی منظوری اور سندھ اسمبلی میں دوٹوک اعلان نے واضح کر دیا کہ سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، جبکہ بائیکاٹ کرنے والے بھی عوام کے سامنے ایکسپوز ہو گئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی سمیت کوئی بھی قوت سندھ کی وحدت کو تقسیم نہیں کر سکتی، کیونکہ ہم سب کا جینا مرنا سندھ سے ہے۔ سندھ کے عوام اپنی دھرتی کو کسی صورت تقسیم نہیں ہونے دیں گے۔ ایک سندھ، متحد سندھ — سندھ ہمیشہ ایک رہے گا!
@sharjeelinam

On #DefenceDay, Pakistan salutes its martyrs and brave armed forces whose courage, sacrifice and unwavering resolve continue to safeguard our homeland.
On #DefenceDay, Pakistan salutes its martyrs and brave armed forces whose courage, sacrifice and unwavering resolve continue to safeguard our homeland.
From the spirit of 6 September 1965 to the resolve demonstrated on 10 May 2025, Pakistan has shown that it stands ready to defend its sovereignty and dignity. Our next mission must be to transform this strength into national unity, technological advancement, industrial growth and economic power.