ریاست، سیاست و حکومت سے بہت اوپر ہوتی ہے؛ جہاں بات ریاست پر آئے، وہاں ہر سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر اپنی ریاست اور اس کے دفاع پہ مامور اداروں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہئے۔ یہ بھی آپ کے اپنے ہیں۔ ایل او سی سے کوسٹ لائنز تک ہر سپاہی، ہر محاف�� قابل احترام ہے۔ہماری افواج ہیں تو ہم ہیں
طویل عرصے سے اسلامی نظام اور فکر سے محرومی نے مسلمانوں کو قوم پرستی، لسانی، علاقائی اور اب تو پارٹی اور شخصیت پرستی تک کی بنیاد پر لڑا دیا۔ جیسے جیسے اللہ کا کلام دلوں میں اترے گا، نفرتیں محبتوں میں بدل جائیں گی۔ اللهم نور قلوبنا بالقرآن۔اے اللہ! ہمارے دلوں کو قرآن سے روشن کردے۔
Suna hai Ukrain mai Jung ke liye bahir nikalnay walay civilians heroes hain ? Hairat hai … yahee civilians agar Palestine ke hon to terrorist kehlaatay hain 😶
#Ukraine#UkraineRussiaWar#media#brainwashing
یوکرین کو چھ لاکھ فوج ، بارہ ارب ڈالر سالانہُ فوجی بجٹ اور مضبوط معیشت بھی حملے سے نہ بچا سکی کیونکہ اس نے عالمی طاقتوں کی تحفظ کی یقین دہانی پر اپنے ہزاروں ایٹمی ہتھیار روس کو دے دئیے تھے ۔ ان کی موجودگی میں روس جرآت نہیں کر سکتا تھا ۔ کمحسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو سلام
کیا عورت مارچ والے بھارتی انتہا پسند ہندوؤں کے آگے ڈٹ جانے والی " مسکان خان" کے پوسٹرز بنا کر حجاب کے لئے مارچ میں آواز اٹھائیں گی۔ کیا عورت مارچ والیاں " نور مقدم" کے لئے آواز اٹھائیں گی کہ ظاہر جعفر کو سرعام پھانسی دی جائے۔
#AuratMarch2022