میں انسان ہوں..!
لیکن جب تم مجھ سے کہتے ہو ناں
کہ " تمہیں مجھ سے محبت ہے "
تو میرا دل چاہتا ہے کہ میں آسمان کی وسعتوں میں پرواز کروں اور ہر سانس لیتی ہوئی شے کو بتاؤں
کہ " محبت " مجھ پر مہربان ہے...🤍
ڈیلیوری کے وقت لڑکی سوچتی ہے میں اپنے بچے کا چہرہ دیکھ پائوں گی یا نہیں
اُدھر اس کی ماں سوچتی ہے میری بیٹی بچ پائے گی یا نہیں
اور سسرال والے سوچتے ہیں پتا نہیں لڑکا ہوگا یا لڑکی؟
جھولیاں بھر دی جاتی ہیں اور دینے والا نظر بھی نہیں آتا ♡
﷽ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ♡
تو (اے جِن و اِنس!) تم اپنے رب کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
خون کا رشتہ نہیں ہے ہم دونوں کا
لیکن قسم سے خون کے رشتوں سے زیادہ اپنی لگتی ہو 🥺
جب دنیا گراتی ہے تم سہارا بن جاتی ہو
جب میں تھک جاتی ہوں تم میری طاقت بن جاتی ہو 💪
تم مجھے سب سے زیادہ عزیز ہو
Love you meri strength😂❤️