@Badass1ZQ1 وہ بات تو صحیح بات ہے۔ میں نے تو “تنگ آمد بجنگ آمد” کی رو سے یہ مشورہ دیا۔میرا وجدان یہ کہتا ہے کہ پاکستان میں ایک دن شاید ایسا آ بھی جائے کہ خواتین کا اپنا گینگ بن جائے، جس طرح کے حالات چل رہے ہیں اس کو دیکھ کر۔
@zoo_bear This is the “ Shining India” of Modi. Pakistanis want Modi to rule for next 20 years because he is destroying India anyway, so Pakistan doesn’t need to expose India, Modi and his Bakhts are exposing their “shining India”all these years.
@AbdullahKhan333 کوئی بھی یہ نہیں کہ رہا کہ بلوچستان میں سب خیریت ہے۔ جب تک اچکزئی، اختر مینگل کی منافقت بھری سیاست ہو گی جو پنجابی حجاموں کے بہیمانہ قتل کی مزمت بھی نہیں کر سکتے تو امن کیسے آئے گا۔
@IftikharFirdous You will never see people like Achakzai, Akhtar mengal and Molvi Hidayat condemning these attacks. Then people say that we should let these so-called leaders (who are actually hypocritical) to meditate on this conflict.
@AhmadWaliHiwady@FFazly When Pakistan launch strikes against these Talibans then Afghani social media comes to curse Pakistan . I don’t know what is their agenda
@Badass1ZQ1 صحیح بات ہے اور ایک ہی کھونٹے سے نہیں باندھنا چاہیے لیکن جس مقصد کے لئے یونیورسٹیاں بنی ہیں اس مقصد کا حصول وہاں ہو تو انسان کو کوئی تسلی ہو۔ لاکھوں کی تعداد میں گریجویٹس کی تعلیمی ، شعوری اور اخلاقی صلاحیت کو دیکھ کر انسان روئے یا ہنسے۔
اسی لئے ان پشتون، سندھی اور بلوچ قوم پرست منافقین پر خدا کا عذاب ہے۔ ان کے عوام کی حالت زار ہے۔ میرا صوبہ پختونخوا عشقِ عمران کے چکر میں برباد ہو گیا اور پشتون کثیر تعداد میں پنجاب اور پنڈی نقلِ مکانی کر رہے ہیں لیکن اس کے باوجود ان کے قوم پرست عناصر پنچابی بھائیوں کو گالیاں دیتے ہیں اور اپنے گریبان میں نہیں جھانکتے