”حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ آرڈز کی حکم عدولی پر سیکیورٹی کے مضحکہ خیز جواز پیش کیے جا رہے ہیں۔ چند روز قبل ہونے والی میرتھین کیلئے سیکیورٹی ممکن ہو گئی، مگر عمران خان کو شفاء ہسپتال منتقل کرنے کیلئے سیکیورٹی نہیں؟ آخر کس کے کہنے پر عمران خان کو ہسپتال منتقل نہیں کیا گیا ؟ ن لیگ اگر انتقامی کاروائیوں پر یقین نہیں رکھتی تو پھر عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے راستے میں روڑے کیوں اٹکائے جا رہے ہیں؟“ پارس جہانزیب
@Parasjahanzaib1
#ContemptOfCourt
عمران خان رہائی سٹریٹ موومنٹ:
ایم این اے اقبال آفریدی سٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے استقبال کے لیے ڈی ٹور روڈ پر موجود ہیں ۔
بلوچستان میں گزشتہ شب 2 بجے ایک پاکستانی فوجی فضائی حملے نے سوراب کے گاؤں گواندھن کو نشانہ بنایا، جس سے مکانات ملبے کا ڈھیر بن گئے اور 28 بلوچ شہری شہید ہو گئے، جن میں 9 بچے، 7 خواتین اور 12 مرد شامل ہیں، جبکہ 17 افراد زخمی ہوئے۔
#FascismUnderAsimLaw#PakistanUnderMartialLaw https://t.co/BddUWz1w95
بلوچستان کے ضلع سوراب میں پاکستانی جیٹ طیاروں نے مقامی لوگوں پر وحشت ڈھا دی
بچوں، عورتوں سمیت متعدد افراد کو شہید کر دیا مقامیوں کا دعویٰ ہے کہ فوج کچھ لاشیں اٹھا کر لے گئی ہے جو لواحقین کو واپس نہیں کی جا رہیں
شہید ہونے والوں میں زیادہ تعداد بچوں اور عورتوں کی تھی
" درد کی کوئی سرحد نہیں ہوتی"
غزہ کے ملبے میں دبے معصوم خواب ہوں یا بلوچستان کی وادیوں گھروں چوک چوراہوں جھونپڑیوں میں بکھری ہوئی لاشیں۔۔۔ درد ہر جگہ ایک ہی زبان بولتا ہے۔ کسی ماں کی گود اجڑتی ہے، کسی بہن کی آنکھ اپنے بھائی کی راہ تکتی رہتی ہے، اور کسی بچے کے ہاتھ میں کھلونے کے بجائے خوف رہ جاتا ہے۔ یہ صرف گھروں کے اجڑنے کا دکھ نہیں، یہ انسانیت کے زخمی ہونے کا نوحہ ہے۔ کاش دنیا ان آنسوؤں کی آواز سن سکے، کاش ہر مظلوم کے لیے امن، انصاف اور جینے کا حق صرف ایک خواب نہ رہے۔
سب کچھ برآمد ہو گیا لیکن GHQ کے چپے چپے پر موجود CCTV کیمروں کی فوٹیج نہیں برآمد ہو سکی؟ اظہر مشوانی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@MashwaniAzhar
محمد حسین بہت ہی معصوم اور سیدھا سادہ نوجوان تھا۔
آج دوسرادن ہے اور کوئی ویڈیو یا کوئی ثبوت نہیں دکھایا گیا کہ محمد حسین کوئی دہشتگرد تھا یا اس کے پاس کوئی اسلحہ موجود تھا۔
یہ واقعہ بھی ایک اور ٹارگٹ کلنگ اور فالس فلیگ آپریشن ہی لگ رہا ہے اور پاکستان میں جاری درندگی، اور فسطائیت کی ایک اور واضح مثال ہے -
Actor Sania Saeed sums up the Pakistan under the dictators Bajwa and Asim Munir.
All Pakistanis must support Imran Khan’s noble struggle for Haqeeqi Azaadi. That’s the only way we will go up as a country and get our underprivileged out of poverty lines.
#RestoreConstitution
محمد حسین افریدی کو اس وجہ سے گولی مار کر شہید کردیا گیا کہ اسکے پاس پی ٹی آئی کا جھنڈا تھا
صرف جھنڈا برآمد کروالیا
ظالموں کل اللہ کے سامنے کس منہ سے اس بے گناہ قتل کا جواب دے گا اللہ پاک شہید کارکن کی درجات بلند فرمائے امین 🤲
26 نومبر کی رات جب گولیاں برس رہی تھیں، ہر طرف سے شیلنگ اور گھٹن زدہ ماحول، میرے قافلے میں 30-35 لوگ میرے ساتھ تھے، صرف محمد حسین دوسرے قافلے سے تھا، جو رات 3 بجے کے بعد ہمارے ساتھ چلا گیا۔ رات انہوں نے ہمارے ساتھ ہماری بیٹھک میں گزاری، نہایت معصوم نوجوان۔۔ ظلم ہوا ہے، حساب دینا ہوگا۔ مولانا نسیم علی شاہ
#pakistan @naseem_mna
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
سوراب بلوچستان میں افواج پاکستان نے فضائی بمباری کی۔ 20 سے زیادہ معصوم لوگ اور بچے شہید کردیے۔ جب پتہ چلا کہ غلط جگہ پر حملہ کردیا ہے تو میڈیا کو بیان جاری کردیا کہ وہاں دھماکہ خیز مواد بنانے کی فیکٹری تھی جو خود ہی پھٹ گئی ہم نے توکچھ نہیں کیا۔