راہ حق میں جانوں کا نذرانہ دینا پڑتا ہے جو کشمیری دے رہے ہیں،
نوجوان اسامہ کشمیر میں اپنے حقوق کی جدوجہد کرتے ہوئے وطن پر قربان ہو گیا۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
"آپ کا یہ جوش و جزبہ دیکھ کر ہمیں یقین ہے کہ عمران خان جلد باہر آئیں گے ، ان شاء اللہ۔ نوجوان آپ ہیں ،مستقبل آپ کا ہے ،آپ قدم بڑھائیں بزرگ آپ کے پیچھے چلیں گے ۔قابض ٹولے نے تقریباً سب پاکستانیوں کو یا دہشتگرد قرار دے دیا یا غدار ، کوئی نہیں بچا جو اپنے حق کے لیے آواز اٹھاتا ہے اس یا غدار قرار دے دیتے یا دہشتگرد ، بلوچستان غدار،سرحدی علاقے دہشتگرد،کشمیر دہشتگرد ان کو تو کہہ دیا گیا یہ ہندوستان کے لوگ ہیں۔ وہاں لوگ شہادتیں دے رہے لیکن ڈٹ کر کھڑے ہیں"۔علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
تیسرے درجے سے میڈل اور میٹرک کر کے فوج میں بھرتی ہونے والے فوجیوں نے اسلام آباد یونیورسٹی سے PHD کرنے والے اسامہ کو گولی مار کر شہید کیا ہے ۔۔
پڑھے لکھنے اور شعور رکھنے والے نوجوان ان جاہل وردی والوں کے سب سے بڑے ٹارگٹ ہوتے ہیں ۔۔
ہمارا ایک سولین اسامہ 7 لاکھ ڈفرز سے کروڑ درجے بہتر تھا ❤️🩹