Happy Birthday to My Hero – Imran Khan 🇵🇰💚
A man who lived not for himself, but for his Nation & Humanity.
A leader who stood tall when others bowed.
A voice for justice, a symbol of integrity — he was born to lead, born to rule.
Today, as you spend another birthday away from the freedom you deserve,
our hearts ache but our faith remains unshaken. 💔
We, the Nation, are ashamed yet proud — ashamed that a true hero sits behind bars,
but proud that even from there, your courage lights the path for millions.
Love you and miss you, Khan Sab.
May Allah bless you with strength, health, and victory.
History will remember your sacrifices — and so will we. 🇵🇰
#HappyBirthdayImranKhan #IKTheTrueLeader #FreeImranKhan #PakistanZindabad
نثار میں تیری گلیوں پر اے وطن
جہاں چلتی ہے رسمِ وفا، سر جھکا کر چلتے ہیں
اللہ تعالیٰ شازیب حبیب شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔
گلگت بلتستان الیکشن ڈیوٹی کیلئے پنچاب پولیس کی بھاری نفری گلگت پہنچا دی گئی
پنجاب پولیس کے گلگت بلتستان پہنچتے ہی ہنزہ میں چیری کے باغات پر ہلہ بول دیا
پنجاب پولیس ہمارے گلی محلوں تک آگئے ہیں ان کو فوری باہر نکالا جائے،نوجوانان ضلع نگر
حالات خراب ہوگئے تو حکومت زمہ دار ہوگی،نوجوانان ضلع نگر
گلگت بلتستان GB-02 کا انتخابی سروے تمام خوشامدیوں تک پہنچا دیجیے اور اگر پھر بھی اطمینان نہ ہو تو مجھے متعلقہ علاقہ بتا دیجیے میں وہاں جا کر ان کی خواہش کے مطابق حلقے کا جائزہ بھی لے لوں گا
عوام کی حقیقی رائے
https://t.co/DSwv0M4ASw
شوکت نواز میر کی اوورسیز باشندوں سے اپیل
اگر ریاست زور زبردستی کرتی ہے تو میری اوورسیز ریاستی باشندوں سے گزارش ہے کہ ہمارے لئے آواز بلند کریں.
شوکت نواز میر
جوائنٹ ایکشن کمیٹی آزاد ریاست جموں و کشمیر
پی ٹی آئی جی بی اے 2 گلگت کے نامزد امیدوار عتیق پیرزادہ اور ان کے ہمراہ انصاف یوتھ ونگ اور آئی ایس کے مرکزی قائدین کے ہمراہ گلگت شہر میں شاندار ریلی
انتخابی نشان: ٹرانسفارمر
آج گلگت بلتستان میں پیش آنے والا یہ افسوسناک واقعہ ایک بار پھر اس سوال کو جنم دیتا ہے کہ سیاسی سرگرمیوں میں اسلحے کی نمائش اور استعمال کی حوصلہ افزائی کیوں کی جاتی ہے۔ مسلم لیگ (ن) ہمیشہ اسلحہ کلچر کو فروغ دیتی آئی ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے، لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے، اور گلگت بلتستان کو ہر قسم کے تشدد اور اسلحہ کلچر سے محفوظ رکھے۔ آمین۔
#gilgit_baltistan_captain_ka